خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

زیک

تقریباً غائب
اس ہائک کے بعد ہم بلیو رج پارک وے پر ڈرائیو کرتے ہوئے واپس روانہ ہوئے۔ مناظر خوبصورت تھے لیکن رک کر تصویریں لینے کا وقت نہ تھا
 
واپسی پر محفل سے یہ طعنہ سننے کو ملا:

لگتا ہے سفرنامے اور تصاویر پوسٹ کرنا بند کرنا پڑیں گے
زیک بھائی ایسا مت کرے گا ۔آپ کی فوٹو گرافی کی بدولت ہمیں اچھی دلکش قدرتی مناظر دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔
 

ہادیہ

محفلین
واپسی پر محفل سے یہ طعنہ سننے کو ملا:

لگتا ہے سفرنامے اور تصاویر پوسٹ کرنا بند کرنا پڑیں گے
ہاہ!!!۔۔ یہ طعنہ تھا میرا خیال ہے یہ صرف ایک سوال تھا۔کیونکہ اتنی تو آپ "سیر" کرتے ہیں۔ چھٹی ملنی بھی مشکل ہوتی ہے جاب کرنے والوں کے لیے شاید اسی لیے پوچھا ہو۔ لیکن آپ کی فوٹو گرافی امیزنگ ہے حیران کن۔ اسے جاری رکھیے ۔ :)۔۔اسی بہانے ہم بھی اللہ پاک کی قدرت کے بہت سے خوبصورت مناظر کو دیکھ لیتے ہیں۔۔سبحان اللہ!!!
 

فہیم

لائبریرین
کیا ہی بہتر ہو اگر آپ ڈرائیو کرتے وقت کار کے فرنٹ پر کوئی کیمرہ لگا کر ریکارڈنگ کرتے چلیں۔
 
Top