خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

جاسمن

مدیر
خوبصورتی شئیر کرنے کے لئے شکریہ۔
بہت ہی خوبصورت مناظر ہیں۔ خزاں بھی بہار کے رنگ لئے ہوئے ہے گویا۔
اللہ کا اتارا ہر موسم حسین ہے۔
باقی رہی یہاں جانے کے لئے کوشش کرنے کی تو ۔۔۔۔۔۔۔ہم اِس کی جگہ "سری پائے" چلے جائیں گے۔ان شاءاللہ!:)
 
آخری تدوین:

زیک

تقریباً غائب
خوبصورتی شئیر کرنے کے لئے شکریہ۔
بہت ہی خوبصورت مناظر ہیں۔ خزاں بھی بہار کے رنگ لئے ہوئے ہے گویا۔
اللہ کا تارا ہر موسم حسین ہے۔
باقی رہی یہاں جانے کے لئے کوشش کرنے کی تو ۔۔۔۔۔۔۔ہم اِس کی جگہ "سری پائے" چلے جائیں گے۔ان شاءاللہ!:)
بالکل سری پائے جائیں اور وہاں کی تصاویر کھینچ کر پوسٹ کریں۔ بس وہاں سری پائے کھانے سے پرہیز کریں
 
Top