خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

زیک

تقریباً غائب
اگلے دن ایک گھنٹہ ڈرائیو کر کے نارتھ کیرولائنا اور ٹینیسی کے بارڈر پر گئے جہاں سے رون ماؤنٹین کے علاقے میں آپلیچین ٹریل پر ہائک شروع کی۔
 

زیک

تقریباً غائب
اس ٹریل پر چوٹیوں پر گھاس وغیرہ ہے درخت نہیں۔ ہمارے ہاں ایسی چوٹی کو بالڈ کہتے ہیں
 

عثمان

محفلین
اس طویل آپلیچین ٹریل پر ہفتوں ہائکنگ کرنا تو کافی دلچسپ ہوگا۔
کیا آپ کے علم میں ایسا کوئی دلچسپ سفرنامہ ہے جو اس ٹریل پر سفر کے احوال بیان کرے؟
 

زیک

تقریباً غائب
اس طویل آپلیچین ٹریل پر ہفتوں ہائکنگ کرنا تو کافی دلچسپ ہوگا۔
کیا آپ کے علم میں ایسا کوئی دلچسپ سفرنامہ ہے جو اس ٹریل پر سفر کے احوال بیان کرے؟
بل برائسن کی کتاب آ واک ان دا وڈز

اس کتاب پر مووی بھی بنی ہے مگر وہ ابھی میں نے نہیں دیکھی
 
Top