مبارکباد خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ

خرم بھائی مبارک ہو ایک تو آج مجھے میرے نیٹ کنکشن نے تنگ کر رکھا ہے۔ کوشش کرتے کرتے پوسٹ کرنے میں کامیاب ہوا تب تک تین صفحات تک بات آ پہونچی۔ :) بہر کیف خالص پوسٹ کرکے ایک ہزار کی تعداد تجاوز کرنا وہ بھی اس قلیل عرصے میں ایک بڑی بات ہے۔ اور قابل مبارکباد و ستائش امر ہے۔
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ تو خرم نے بھی اسپیڈ پکڑ ہی لی :)
بہت بہت مبارک ہو

63723gj09ej3dm3.gif
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم شہزاد خرم بھائی کو ماہر کا عہدہ ملنے پر بہت بہت مبارکباد۔
بہت شکریہ چاند بھائی

خرم بھائی بہت بہت مبارک ہو
راجا بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ
مبروک یا خرم شہزاد خرم
یا الف نظامی صاحب آپ کا بھی بہت بہت شکریہ آپ سے انشاءاللہ جلد ملاقات ہو گی
بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔ خرم
اعجاز صاحب نے عنوان بڑا خطرناک دیا ہے لڑی کو ۔۔۔۔۔۔میں تو ڈر ہی گیا تھا۔۔۔ کہ اس بچے پہ کیا افتاد آن پڑی،،،

جی سر جی مجھے بھی پہلے بہت ڈر لگا تھا یہ تو استادِ محترم کا ہی کام ہے نا
مبارک ہو خرم ، مٹھائی ، کھلاؤ ،

آپی جی بہت بہت شکریہ کہاں ہوتی ہیں بہت دنوں کے بعد نظرآئی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سیدہ شگفتہ، آپی تعبیر آپی، شمشاد بھائی، ابنِ سعید بھائی اور حسن علوی بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ

ویسے تعبیر آپی اور شمشاد بھائی میں نے اپنی رفتار تیز یا کم نہیں کی ہے وہی ہے پہلے والی
 

تیشہ

محفلین
آپی جی بہت بہت شکریہ کہاں ہوتی ہیں بہت دنوں کے بعد نظرآئی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:confused: میں تو روز ادھرہی ہوتی ہوں خرم ، آپکو نظر نہیں آئی ہونگی ،
آپ سناؤ خون پورا ہوا کہ نہیں :confused: ورنہ میرے پاس آئرن کی ٹبیلٹس پڑی ہوئی ہیں بیھج دوں :grin:
میری حصے کی بھی آپ کھا لیا کرو ،
 

زینب

محفلین
یہ خرم کو کس سلسلے میں مبارک دی جا رہی ہے۔کہیں تاریخ تو پکی نہیں ہو گئی۔جلدی بتاو تاکہ میں بھی مبارک دے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top