لائف بہت بور ہے ------------------ کے بغیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کے خیال میں آپ کی لائف میں کیا چیز نہ ہو تو آپ کو لائف بور لگتی ہے یا لگ سکتی ہے ؟ ایک سے زیادہ چیزیں ، کوئی شخص یا جو آپ لکھنا چاہیں لکھ سکتے ہیں![]()
صبح چائے کے بغیر
دوپہر کو چائے کے بغیر
شام کو چائے کے بغیر
رات کو چائے کے بغیر
لائف بہت بور ہے فیملی کے بغیر;-)
اور نیٹ کے بغیر بھی![]()