خالی جگہ پُر کریں ---

حجاب

محفلین
لائف بہت بور ہے ------------------ کے بغیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

آپ کے خیال میں آپ کی لائف میں کیا چیز نہ ہو تو آپ کو لائف بور لگتی ہے یا لگ سکتی ہے ؟ ایک سے زیادہ چیزیں ، کوئی شخص یا جو آپ لکھنا چاہیں لکھ سکتے ہیں :)
 

ماوراء

محفلین
زندگی بہت بور ہے چائے کے بغیر اور انٹرنیٹ کے بغیر۔
باقی بعد میں لکھوں گی، ابھی یہی دو کام کر رہی ہوں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
لائف بہت بور ہے ------------------ کے بغیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

آپ کے خیال میں آپ کی لائف میں کیا چیز نہ ہو تو آپ کو لائف بور لگتی ہے یا لگ سکتی ہے ؟ ایک سے زیادہ چیزیں ، کوئی شخص یا جو آپ لکھنا چاہیں لکھ سکتے ہیں :)

ایک سے زیادہ چیزیں، گُڈ

- کتابیں
- کتابیں
- کتابیں

:):):)
 

طالوت

محفلین
زندگی بے مزہ ہے کتابوں کے بغیر
زندگی بے مزہ ہےارسہ ، لائبہ، عائشہ ، زینب ، کے بغیر (بہنیں بھانجیاں بھتیجیاں وغیرہ)
زندگی بے مزہ ہے کمپیوٹر کے بغیر
زندگی بے مزہ ہےسمندر کے بغیر
وسلام
 

تیشہ

محفلین
لائف بہت بور ہے سیر و سپاٹے کے بغیر :music:
بہت بور ہے دُنیا گھومے بغیر :music:
لائف بہت بور ہے بغیر پیسے کے ۔ :music:


:hatoff:
 

پپو

محفلین
ادھر پاکستان میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لائف بہت بور ہے -----بجلی------ کے بغیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

چاند بابو

محفلین
صبح چائے کے بغیر
دوپہر کو چائے کے بغیر
شام کو چائے کے بغیر
رات کو چائے کے بغیر

بھیا جی جتنی چائے آپ پیتے ہیں‌آپ ایسے کریں‌ لائف میں چائے کی بجائے آپ تو چائے میں لائف ڈال لیں یعنی
چائے بور ہے لائف کے بغیر ۔:grin1:
 
Top