خالی جگہ پُر کریں ---

خوشی

محفلین
امین فہیم جی میں نے 1 بار آپ کی تعریف کی تھی اپنی اسی عقل کی کمی کی وجہ سے شاید
 

فہیم

لائبریرین
امین فہیم کی تو میں نے بھی شاید ایک بار تعریف کی تھی۔
ویسے آپ نے کیوں تعریف کی تھی ان کی۔
 

خوشی

محفلین
کام تو کام ہوتا ہے اس میں اچھا برا کیا ہونا رزق حلال کمانا چاہیئے بس
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں کریں پھر پُر " شاہراہ جناح بیکار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بغیر۔
 
Top