خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

عسکری

معطل
میں نے پچھلے 12 سال سے اپنی کسی خالہ پھوپھی کی شکل نہیں دیکھی زندگی میں کبھی چکر لگا تو بتاو گا۔:wink:

اور اب شاید میں ان کو اور وہ مجھے پہچان بھی نہ پائیں۔:asl:
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی پلیز اپنی 10 منزلہ بلڈنگ کی چھت پے جا کے دعا کیجے گا تاکہ اوپر پہنچنے کی گارنٹی ہو:confused4:

لیکن میں عمارت میں رہتا ہوں اس کی تو ایک ہی منزل ہے، ایک دور الارضی اور ایک دور الاول اور بس۔ زیادہ سے زیادہ دور الارضی کی چھت پر جا سکتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے پچھلے 12 سال سے اپنی کسی خالہ پھوپھی کی شکل نہیں دیکھی زندگی میں کبھی چکر لگا تو بتاو گا۔:wink:

اور اب شاید میں ان کو اور وہ مجھے پہچان بھی نہ پائیں۔:asl:

اب کیا فائدہ دیکھنے یا نہ دیکھنے کا۔ آپ تو بُھگت چکے۔ یہ تو شادی سے پہلے کے معاملات ہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی زینب اب بات کرتے ہیں

یہ بات نہیں ہم خالہ کے گھر کے چکر زیادہ لگتاتے ہیں خالہ سے زیادہ چکر تو ہم پھوپھو جی کے گھر کے چکر لگاتے ہیں کیوں کے وہ گھر ہمارے ساتھ ہی ہے

جن بچوں کے والدین کی شادی دوسرے شہروں میں ہوتی ہے زیادہ تر ان کی پھوپھی جان اور چچا جان قریب ہی ہوتے ہیں تو فطری بات ہے ان سے محبت زیادہ ہو گی کیوں کے روز ان سے ہی پالا پڑتا ہے وہ پیار بھی کرتے ہیں اور ڈانٹتے بھی ہیں لیکن خالہ اور ماموں جی کے گھر دور ہوتے ہیں وہاں کبھی کبھی جاتےہیں جس کی وجہ سے خالہ اور ماموں صرف پیار کرتے ہیں اس لے ان کی اور ان کی محبت میں بچے یہ فرق رکھتے ہیں اب میں اپنی بات کرتا ہوں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب میں اپنی بات کرتا ہوں میں تو خالہ کے گھر کم چکر لگاتا ہوں دو ، تین مہنوں کے بعد ویسے میں نے گھر والوں کے آگے ایک درخواست پیش کی ہے کہ مہنے میں ایک چکر پکا کر دیں جہلم کا لیکن ابھی وہ زیرِغور ہے

اس بات کو ایک طرف رکھ کر( کہ میرا رشتہ خالہ کے گھر ہوا ہے بات) کروں گا الحمدللہ میری ایک خالہ نہیں 5 ہیں ایک گجرنوالہ ، ایک جہلم ، اور تین منڈی بہوالدین میں ہیں اب سب سے جو مجھے اچھی خالہ لگتی ہیں وہ گجرنوالہ والی ہیں ، جہلم والی خالہ کو میں اچھا کہوں یا نا کہوں وہ تو سب کو پتہ ہے کہ وہ ہے ہی اچھی کیوں کہ(؟؟) باقی تیں جو ہیں ان میں سے دو بےچاری سادی سی ہیں لیکن تیسری اللہ اللہ مجھے تو ڈر ہے اگر میں نے ان کے خلاف یہاں بات کی تو شام تک ان کو گھر بیٹھے پتہ چل جائے گا اور وہ مجھے فون کر کے پوچھنا شروع کر دے گی کہ تم نے یہ بات کی ہے کہ نہیں ہی ہی ہی ان کی سی آئی اے بہت تیز ہے یہ باتیں ہیں خالہ کے بارے میں کچھ پھوپھی جان کے بارے میں بھی ہو جائے کیا کہتے ہیں آپ
 
تیلے شاہ

محفلین
میری تو خالہ اور پپو دونوں نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں میں خالہ اور پپو دونوں بنونگی کیونکہ میرے 3 بھائ اور 9 بہنیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پر میں اس ٹائپ کی خالہ نہیں ھونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ میں شرعی پردہ کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بیٹیاں بھی میری طرح ہی ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:smile-big:

ماشاءاللہ آپ خود ہی اتنے ہیں کے خالہ پھو پھو کی جگہ ہیں نہیں بنتی
:laughing3:
 
زینب

محفلین
اب میں اپنی بات کرتا ہوں میں تو خالہ کے گھر کم چکر لگاتا ہوں دو ، تین مہنوں کے بعد ویسے میں نے گھر والوں کے آگے ایک درخواست پیش کی ہے کہ مہنے میں ایک چکر پکا کر دیں جہلم کا لیکن ابھی وہ زیرِغور ہے

اس بات کو ایک طرف رکھ کر( کہ میرا رشتہ خالہ کے گھر ہوا ہے بات) کروں گا الحمدللہ میری ایک خالہ نہیں 5 ہیں ایک گجرنوالہ ، ایک جہلم ، اور تین منڈی بہوالدین میں ہیں اب سب سے جو مجھے اچھی خالہ لگتی ہیں وہ گجرنوالہ والی ہیں ، جہلم والی خالہ کو میں اچھا کہوں یا نا کہوں وہ تو سب کو پتہ ہے کہ وہ ہے ہی اچھی کیوں کہ(؟؟) باقی تیں جو ہیں ان میں سے دو بےچاری سادی سی ہیں لیکن تیسری اللہ اللہ مجھے تو ڈر ہے اگر میں نے ان کے خلاف یہاں بات کی تو شام تک ان کو گھر بیٹھے پتہ چل جائے گا اور وہ مجھے فون کر کے پوچھنا شروع کر دے گی کہ تم نے یہ بات کی ہے کہ نہیں ہی ہی ہی ان کی سی آئی اے بہت تیز ہے یہ باتیں ہیں خالہ کے بارے میں کچھ پھوپھی جان کے بارے میں بھی ہو جائے کیا کہتے ہیں آپ

لگتا ہے یہ آخری خالہ جو ہیں جنہیں تم نے ہلاکو خان بنا کے پیش کیا ان کے گھر جانے سے پہلے ہی تم جہلم والی خالہ کے ہاں اٹک گئے تھے تو پھر جہلم والی خالہ سادی ہوئیں نا کہ باقی دو۔۔۔جہلم والی سادی ہین اسی لیے تمہارے جھانسے میں آگئیں نا کاش تم تیسری خالہ کے ہاں‌اٹکلے ہوتے تو یہ حال ہوتا تمہارا:cdrying::cdrying::cdrying:
 
آپ بار بار میرا زکر کر رہی ہے تو پھر آپ کو اپنے بارے میں کچھ بتا ہی دوں
جب میرے بڑے بھائی کی شادی ہوئی تو اس وقت خاندان کے تمام لوگ اس انتظار میں تھے کہ دیکھتے ہیں عامر کی شادی کہاں ہوگی (عامر میرے بڑے بھائی) کیوں کے سب کی خواہش یہ تھی کہ بھائی کی شادی ان کے ہاں ہو لیکن ہوا وہی کچھ جو بھائی چاہتے تھے
جب میری باری آئی تو جو تیسری والی خالہ ہیں ان کی ایک بیٹی مجھ سے پانچ سال چھوٹی ہے خالہ کا دل تھا میری شادی ان کی بیٹی سے ہو ۔ اسی طرح ساری خالہ کی بیٹیاں تھی اور سب کی خواہش یہی تھی کہ میری شادی ان کی بیٹی سے ہو ادھر درمیانی پھوپھی جی چاہتی تھی میں ان کی بیٹی سے شادی کروں اس لے سارے مجھے مکھن بھی لگاتے تھے میرا پیارا بیٹا ، میرا لاڈلا بیٹا اسی لے خاندان میں سب سے زیادہ نیک نیم میرے ہی ہے وہ آپ میرے تعاریف میں پڑھ سکتی ہیں اس کے علاوہ اور بہت سے لوگ ایسے تھے جو چاہتے تھے میرا رشتہ ان کے ہاں ہو (دیکھا میں کتنا شہزادا ہوں دنیا مرتی تھی اب بھی مرتی ہے) لیکن میں کچھ اور ہی چاہتا تھا ان سب سے الگ میری ماں جی چاہتی تھی کہ میری شادی ان کی بہن میری خالہ کی بیٹی سے ہو جو جہلم میں رہتی ہیں ( جن کی بٹی میری منگیتر ہے ) میری اس سے منگنی کیسے ہوئی یہ ایک الگ داستان ہیں یہ پھر کبھی اب میری وجہ سے ہمارے خاندان میں ایک فلسفہ شروع ہو گیا تھا کہ خرم کی شادی کہاں ہو گی اس کو ختم کرنے کے لیے ایک دن ابو جی نے کسی سے پوچھے بغیر جہلم والی خالہ کی بیٹی سے میری منگنی کر دی اس طرح خرم شہزاد سے ادھا خاندان ناراض ہو گیا جن میں پہلے نمبر پر میری تیسری والی خالہ ہیں جن کو آپ نے ہلاکو خان کا نام دیا ہے:-P
 
Top