خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

تعبیر

محفلین
اف دو دنوں میں دھاگے کہاں سے کہاں پہنچ جاتے ہیں

فرصت سے پڑھونگی کہ یہ کیا ماجرا ہے
 

زینب

محفلین
ماجرا بھی دیکھیے گا اور بتایے گا بھی کہ کہیں آپ بھی تو خالہ کے سینے پے مونگ نہیں دل رہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرا کیس ذرا ڈفرنٹ ہے کے قسمت سے یہی ایک بندی بچی تھی باقی سب ہم سے پہلے بال بچوں والیاں ہوچکی تھی
پھوپھو اور چچا دونوں کے بچے ہم سے بڑے تھے اور ماموں کی بیٹی پہلے ہی ہماری بھابھی بن چکی تھی
ہم تو پھر قسمت والے تھے چھوٹے بیچارے کے لیے کوئی بچا ہی نہیں اور باہر سے کوئی پسند نہیں آرہی

ارے بھائی آپ کے تو متھے لگی ہے وہ بندی اور میں نے خالہ کی بیٹی پسند کی تھی








مگنی کے بعد:inlove:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاہاہاہا کشتی پے بوجھ بڑھتا جا رہا ہے سارے خالہ کے مارے ہی آرہئے ہیں یہاں۔اوہ تیلے بھائی جی تسی بھی ۔ میرا خیال ہے کہ سارے لوگ اتنے نکمے ہیں کہ پھوپو ماموں گھاس نہیں ڈالتے اسی لیے



یہ محبتوں کی کشتی ہے نکموں کی نہیں


ویسے آپ اس کشتی میں کیا کر رہی ہیں
 
اب چکر وکر کیا لگانا ہے اپیا۔ جلدی ہی وہ غزل گاتا پھروں گا:

اب میں راشن کی قطاروں میں نظر آتا ہوں
اپنے کھیتوں سے بچھڑنے کی سزا پاتا ہوں
اتنی منہگائی کہ بازار سے کچھ لاتا ہوں
اور بھانجوں میں اسے بانٹ کے شرماتا ہوں
۔۔۔۔۔۔
 
نہیں شمشاد بھائی ایسی کوئی بات نہیں۔

در اصل میرے بچپن کا بیشتر حصہ ننہال میں گزرا ہے اور تب میری خالہ کی شادی نہیں ہوئی تھی تو میری پرورش زیادہ تر انھیں کے ہاتھوں انجام پائی ہے۔ اسی لئے انھیں "ڈیڑھ اماں" کہتا ہوں۔
 

زینب

محفلین
یہ محبتوں کی کشتی ہے نکموں کی نہیں


ویسے آپ اس کشتی میں کیا کر رہی ہیں

میں اس کشتی میں کی کر رہی ہوں‌۔۔آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ وہ نا میں آپ بھایئوں‌کا صلاح مشورہ دینے آئی ہوں‌ اور ساتھ میں حوصلہ بڑھانے بھی:laugh1:
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس کشتی میں کی کر رہی ہوں‌۔۔ آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ وہ نا میں آپ بھایئوں‌کا صلاح مشورہ دینے آئی ہوں‌ اور ساتھ میں حوصلہ بڑھانے بھی:laugh1:

کیا معلوم تم بھی کسی خالہ زاد کو ہی ڈھونڈ رہی ہو۔ وہ کیا ہے کہ ضروری تو نہیں ناں کہ سگی خالہ ہی ہو۔ ماما کی منہ بولی بہنیں بھی خالہ ہی کہلاتی ہیں۔ +ہا ہائے+
 

زینب

محفلین
مینوں کی پتا بھائی جی مجھے لگتا ہے کہ خرم کی ہلاکو خالہ کی نظر پڑ گئی تھی تو انہوں نے ٹاپک ہی بند کروا دیا
 

شمشاد

لائبریرین
ارے آہستہ بولو، یہ نہ ہو کہ وہ نادر شاہ کو بھیج دیں۔ اور وہ سب کچھ اجاڑ کر چلا جائے۔
 
بھئی شمشاد بھائی لگتا ہے یہ صفحہ بھی اپنی خالہ کے گھر کے چکر لگا رہا ہے۔ اس کی شکل دیکھئے کیسی ہو رہی ہے۔
 
Top