حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

عسکری نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 16, 2012

  1. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ابھی 20 منٹ پہلے جو بات پہنچی ہے ہم تک مجھے اس سے زیادہ حیرت پچھلے 5 سال میں نہیں ہوئی ۔ فلسطینیوں نے اسرائیل کا ایف سولہ جہاز مار گرایا ہے ۔ اسرائیل کے پاس دنیا کے سب سے ایڈوانس ایف 161 کہلائے جانے والے ایف سولہ ہیں جنہیں سوفا بھی کہا جاتا ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی فلسطینیوں نے کیا استمال کیا اس پر :eek: اور کاؤنٹر میسرز کا کیا بنا ۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہوائی جنگ میں آج تک ایف سولہ کو کسی نے فضائی لڑائی میں نہیں مار گرایا ۔ :rolleyes: ائیر ڈیفنس سے ہی ایف سولہ کو گرایا گیا ۔

    اسرائیلی سوفا
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب اس کا جوابی حملہ کیا ہوگا؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بہت بڑی تعداد میں انفنٹری تیار ہو رہی ہے غزہ کی حدود پر اور اگر مار کرایا ہے تو اسرائیلی ائیر فورس سے شدید وحشیانہ بدلے کا انتظار کیا جا سکتا ہے ۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بس اللہ ہی خیر کریں۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    خبر کا سورس کیاہے
    مجھے یہ بے بنیاد لگ رہی ہے
     
  7. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    خیر نہیں ہے خان یونس پر کارپٹ بمباری کر رہا پورا سکوڈرن لیزر گائڈڈ جی بی یوز سے اس وقت
     
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مجھے بھی اور سورس کیسے ملے گا جب کہ یہ کام 30 سے 40 منٹ پہلے ہوا ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    راکٹ غزہ سے مارا ہے جو یروشلم میں لینڈ ہوا ہے
     
  10. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اب ایک جہاز کے بدلے میں یہ وحشی پورا شہری محلہ اڑا دیں گے۔
     
    • متفق متفق × 2
  11. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کسی نیوز ایجنسی میں یہ خبر نہیں
     
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    اسرائیل کے دن پورے ہونے والے ہیں انشاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جہاز کے ملبے سے دور رکھنے کے لیے اور سار آپریشن کے لیے آس پاس کے علاقے پر اندھا دھند بمباری ہو رہی ہے اس وقت :cautious:
     
  14. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    نیوز ایجنسی تک بھی آ جائے گی :grin:
     
  15. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مجھے بھی یہ خبر جھوٹ پر مبنی لگ رہی ہے کیونکہ سلامتی کونسل کا جو ہنگامی اجلاس بلایا گیا تھا اس میں اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں کی طرف سے ہونے والے جوابی یا دفاعی حملے کے بعد عالمی غنڈے امریکہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسرائیل دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ابھی یہاں پر امریکی فواد اور امریکہ خان آ کر اپنی اپنی ------- پیش کریں گے اس حوالے سے۔ اس واقعے کو بنیاد بنا کر اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کے خلاف کوئی بڑی کارروائی کرے گا اور اسے دفاع کا نام دیدیا جائے گا۔
    ----------------------------------------------------------------------------------
    شمشاد نے مراسلہ مدون کیا۔
    بٹ صاحب برائے مہربانی ذاتی عناد سے پرہیز کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    محلہ ؟؟؟؟؟؟؟؟ نہیں جب ایک سکواڈرن جہاز جس میں ہر جہاز پر ملٹی ریک سے 18 لیزر گائڈڈ بم لگے ہوں تو 10 محلے اڑ جاتے ہیں :(
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    اللہ کرے جہار ہٹ ہوا ہو
    راکٹز کے تل ابیب اور یروشلم کے پیہچنے سے بہت فرق پڑے گا۔
    اگر جہاز واقعی گرا ہے تو صورت حال بہت تبدیل ہوسکتی ہے
     
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نعرہ تکبیر!​
    اور نعروں کے بھی پاسُخ ہوں گے جاں پرور ، مگر​
    ہے جواب "اللہ اکبر" نعرہ تکبیر کا !​
     
  19. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مین پیڈ سام مل گئے ہوں ان کو ایران سے شاید ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔ اور آپ ایسا نا کہیں یہ تو بہت توہین امیز الفاظ ہیں بھائی جان :rolleyes:
    -----------------------------------------------------
    شمشاد نے عاطف بٹ کا مراسلہ مدون کیا۔
     
  20. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عمران بھائی، اسرائیلی کتے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جس بربریت کا مظاہرہ کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے حق میں بولنے والوں کے خلاف میں اس سے ہزار گنا سخت الفاظ استعمال کرنا چاہتا ہوں مگر محفل کے آداب کی وجہ سے چپ ہوجاتا ہوں۔
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر