حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

عسکری

معطل
عمران بھائی، اسرائیلی کتے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جس بربریت کا مظاہرہ کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے حق میں بولنے والوں کے خلاف میں اس سے ہزار گنا سخت الفاظ استعمال کرنا چاہتا ہوں مگر محفل کے آداب کی وجہ سے چپ ہوجاتا ہوں۔
پر اس طرح تو ماحول گندہ ہو جائے گا اس فیملی فورم کا نا :( آپ سمارٹ کھیلیں اور ان کو ہمیشہ غلط ثابت کریں ۔ویسے بھی امریکہ کی آواز یہاں نقار خانے میں طوطی جیسی ہے ۔
 
اسد عباسی

محفلین
اگر ایسا ھوا ھے تو بہت خوشی کی بات ھے۔مگر میں نے نیٹ پر کافی تلاش کیا ھے کوئی سراغ نہیں ملا اب تک۔
باقی رھی بدلے کی بات تو اس کی کیا پرواہ کرنی۔مسلمان کے لئے موت کوئی بڑی بات نہیں ھے۔عسکری بھائی آپ تو مجھے آرمی یا ائیرفورس کے لگتے ھیں اور آپ کے ترانے سن سن کر ھم بوڑھے ھو گئے ھیں اور جذبہ ایمانی اب تک جوان ھے۔عام لوگ بدلے سے ڈر رھے ھیں مگر آپ؟ آپ کو تو کہنا چاھئیے۔
شہید کی جو موت ھے وہ قوم کی زکات ھے
لہو جو ھے شہید کا وہ قوم کی حیات ھے
 
طالوت

محفلین
فلسطینیوں کی مدد کا تو بس ایک یہی طریقہ ہے کہ انھیں بہتر ہتھیاروں سے مسلح کیا جائے ، کیونکہ اسرائیل نے گذشتہ چھ سے زائد دہائیوں سے ثابت کیا ہے کہ وہ ارض فلسطین میں ایک بھی مسلمان نہیں دیکھنا چاہتے جس کی حمیت و غیرت زندہ ہو۔ اور حیرت ہے کہ فلسطینی معاملے میں سوئے ہوئے عالمی ضمیر کی آنکھ کیوں نہیں کھلتی ؟ مسلمان حکمرانوں اور امریکہ کا اس سارے سلسلے میں کردار تو قابل تعریف ہے کہ ایک اس نشل کشی کو دفاع کا نام دیتا ہے اور دوسری نام نہاد برادری نشے میں دھت یا تو خرمستیوں میں مصروف ہے یا پھر مال اکٹھا کرنے میں ۔

عمران بھائی، اسرائیلی کتے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جس بربریت کا مظاہرہ کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے حق میں بولنے والوں کے خلاف میں اس سے ہزار گنا سخت الفاظ استعمال کرنا چاہتا ہوں مگر محفل کے آداب کی وجہ سے چپ ہوجاتا ہوں۔
گستاخی معاف، آپ کے جذبات بلاشبہ وہی ہیں جو کسی انسان اور مسلمان کے ہونے چاہیں مگر ایسے الفاظ کو سخت نہیں اخلاقی دائرے سے باہر کے الفاظ کہا جاتا ہے۔ ۔ آپ کو ہر حال میں اس سے گریز کرنا چاہیے۔
 
عسکری

معطل
اگر ایسا ھوا ھے تو بہت خوشی کی بات ھے۔مگر میں نے نیٹ پر کافی تلاش کیا ھے کوئی سراغ نہیں ملا اب تک۔
باقی رھی بدلے کی بات تو اس کی کیا پرواہ کرنی۔مسلمان کے لئے موت کوئی بڑی بات نہیں ھے۔عسکری بھائی آپ تو مجھے آرمی یا ائیرفورس کے لگتے ھیں اور آپ کے ترانے سن سن کر ھم بوڑھے ھو گئے ھیں اور جذبہ ایمانی اب تک جوان ھے۔عام لوگ بدلے سے ڈر رھے ھیں مگر آپ؟ آپ کو تو کہنا چاھئیے۔
شہید کی جو موت ھے وہ قوم کی زکات ھے
لہو جو ھے شہید کا وہ قوم کی حیات ھے
میں میرے بھائی ایسا ہی سمجھتا ہوں پر یہ فوجوں کی لڑائی نہیں ہے نا یہ ایک طرف ساری دنیا کے پتھیار اور ایک طرف مین پورٹ ایبل لائٹ ہتھیار ہیں اس لیے مجھے فلسطینی سویلینز کا خیال ہے ۔ میں بدلے سے نا ڈرتا اگر دوسری طرف بھی ویسا کچھ ہوتا پر دوسری طرف نہتی و عوام ہے آپ خود سوچیں ۔ یہ کامیابی تب بھی ہوتی اگر فلسطینی ائیر سپریویرٹی گین کر لیتے اور مار گرانے کے بعد پیچھے سے کوئی نا آتا ۔ پر اب وہ جامنگ پوڈز لوڈ کر کے تہس نہس کر رہے ہیں ۔ اس ایف سولہ کو مار گرانے کی وجہ بھی یہی ہو گی کہ وہ ائیر ڈیفنس کے کاؤنٹر میسرز بغیر کسی پوڈ کے بھیجا گیا تھا کیونکہ آج تک فلسطینیوں کے پاس کوئی سام نہیں تھا پر اب کیا ہو گا؟
 
عسکری

معطل
میری خواہش ہے کہ ہر اسرائیلی طیارہ تبا ہ ہو
مگر یہ خواہش خبر تو نہیں بن سکتی
اگر گرا ہے تو جلد پتہ چل چائے گا۔ پھر اسرائیل کو بہت محدود ہونا پڑےگا
نہیں ہوا مین پیڈز یا کندھے پر سے فائر کیے جانے والے میزائیلوں سے ایف سولہ نہیں گرتے یہ مجھے پکا پتا ہے ہاں ہومنگ یا راڈار گائڈڈ ایدوانس بڑے میزائیلوں سے گرایا جا سکتا ہے انفرائیڈ مین پیڈ تو ایف-7 جیسے جہاز کو بھی نہیں گرا سکتے ۔ وہ ایف سولہ پچھلی ریت پر چل کر گیا تھا آگے ایسا نہیں ہو گا ۔ ایف سولہ پر جامنگ پوڈ فلئیر چافس -ای سی ایم پوڈ اے این -اے ایل کیو 131 لگتی ہے جو ساری بلائیں جام کر کے رکھ دیتی ہے ۔کوئی مذاق نہیں ہے یہ سسٹم ۔
 
ہر سسٹم کا بہت اسان توڑ بھی ہوتا ہے۔ دنیا میں کچھ مشکل نہیں
اللہ کرے فلسظینیوں کے پاس طیارے مار گرانے کا کچھ نظام ہو۔ یا مل جائے
اس وقت دنیا میں تنہا وہی لڑ رہے ہیں طاغوت سے
 
عسکری

معطل
ہر سسٹم کا بہت اسان توڑ بھی ہوتا ہے۔ دنیا میں کچھ مشکل نہیں
اللہ کرے فلسظینیوں کے پاس طیارے مار گرانے کا کچھ نظام ہو۔ یا مل جائے
اس وقت دنیا میں تنہا وہی لڑ رہے ہیں طاغوت سے
آپ کیسی عجیب باتیں کرتے ہیں اس کا توڑ روس چائنا جیسی طاقتوں کے پاس آج کے دن تک تو ہے نہیں :eek: میرے بھائی یہ پوڈ پورے شہر کے سارے موبائیل سسٹم تک جو جام کر دیتی ہے ایک سیکنڈ میں اور پاکستان کے ایف سولہ بھی استمال کرتے ہیں اسے
 
Top