حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

عسکری

معطل
ابھی 20 منٹ پہلے جو بات پہنچی ہے ہم تک مجھے اس سے زیادہ حیرت پچھلے 5 سال میں نہیں ہوئی ۔ فلسطینیوں نے اسرائیل کا ایف سولہ جہاز مار گرایا ہے ۔ اسرائیل کے پاس دنیا کے سب سے ایڈوانس ایف 161 کہلائے جانے والے ایف سولہ ہیں جنہیں سوفا بھی کہا جاتا ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی فلسطینیوں نے کیا استمال کیا اس پر :eek: اور کاؤنٹر میسرز کا کیا بنا ۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہوائی جنگ میں آج تک ایف سولہ کو کسی نے فضائی لڑائی میں نہیں مار گرایا ۔ :rolleyes: ائیر ڈیفنس سے ہی ایف سولہ کو گرایا گیا ۔

اسرائیلی سوفا
481731_293856410726274_84131992_n.jpg
 

عسکری

معطل
خیر نہیں ہے خان یونس پر کارپٹ بمباری کر رہا پورا سکوڈرن لیزر گائڈڈ جی بی یوز سے اس وقت
 

عسکری

معطل
جہاز کے ملبے سے دور رکھنے کے لیے اور سار آپریشن کے لیے آس پاس کے علاقے پر اندھا دھند بمباری ہو رہی ہے اس وقت :cautious:
 

عاطف بٹ

محفلین
مجھے بھی یہ خبر جھوٹ پر مبنی لگ رہی ہے کیونکہ سلامتی کونسل کا جو ہنگامی اجلاس بلایا گیا تھا اس میں اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں کی طرف سے ہونے والے جوابی یا دفاعی حملے کے بعد عالمی غنڈے امریکہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسرائیل دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ابھی یہاں پر امریکی فواد اور امریکہ خان آ کر اپنی اپنی ------- پیش کریں گے اس حوالے سے۔ اس واقعے کو بنیاد بنا کر اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کے خلاف کوئی بڑی کارروائی کرے گا اور اسے دفاع کا نام دیدیا جائے گا۔
----------------------------------------------------------------------------------
شمشاد نے مراسلہ مدون کیا۔
بٹ صاحب برائے مہربانی ذاتی عناد سے پرہیز کریں
 
جہاز کے ملبے سے دور رکھنے کے لیے اور سار آپریشن کے لیے آس پاس کے علاقے پر اندھا دھند بمباری ہو رہی ہے اس وقت :cautious:
اللہ کرے جہار ہٹ ہوا ہو
راکٹز کے تل ابیب اور یروشلم کے پیہچنے سے بہت فرق پڑے گا۔
اگر جہاز واقعی گرا ہے تو صورت حال بہت تبدیل ہوسکتی ہے
 

عسکری

معطل
مجھے بھی یہ خبر جھوٹ پر مبنی لگ رہی ہے کیونکہ سلامتی کونسل کا جو ہنگامی اجلاس بلایا گیا تھا اس میں اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں کی طرف سے ہونے والے جوابی یا دفاعی حملے کے بعد عالمی غنڈے امریکہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسرائیل دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ابھی یہاں پر امریکی فواد اور امریکہ خان آ کر اپنی اپنی -------- پیش کریں گے اس حوالے سے۔ اس واقعے کو بنیاد بنا کر اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کے خلاف کوئی بڑی کارروائی کرے گا اور اسے دفاع کا نام دیدیا جائے گا۔
مین پیڈ سام مل گئے ہوں ان کو ایران سے شاید ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔ اور آپ ایسا نا کہیں یہ تو بہت توہین امیز الفاظ ہیں بھائی جان :rolleyes:
-----------------------------------------------------
شمشاد نے عاطف بٹ کا مراسلہ مدون کیا۔
 

عاطف بٹ

محفلین
مین پیڈ سام مل گئے ہوں ان کو ایران سے شاید ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔ اور آپ ایسا نا کہیں یہ تو بہت توہین امیز الفاظ ہیں بھائی جان :rolleyes:
عمران بھائی، اسرائیلی کتے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جس بربریت کا مظاہرہ کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے حق میں بولنے والوں کے خلاف میں اس سے ہزار گنا سخت الفاظ استعمال کرنا چاہتا ہوں مگر محفل کے آداب کی وجہ سے چپ ہوجاتا ہوں۔
 
Top