1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ حکومتِ ہند کی جانب سے جاری کردہ 13 خوبصورت اردو فونٹس

ناظم رضا مصباحی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 14, 2016

  1. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]

    ایک عرصہ پہلے حکومت ہند کی جانب سے ۱۳ فونٹس ریلیز کرنے کی خبر پڑھی تھی لیکن کئی ویب سائٹس کی خاک چھاننے کے بعد بھی فونٹس نہ ملے۔ بالآخر حکومت ہی جانب سے ریلیز کیے گئے سافٹویئر Tahreer کو انسٹال کرنے کے بعد یہ فونٹس مل گئے۔
    Tahreer سافٹویئر کو اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔

    http://tdil-dc.in/USER_UPLOAD/Tahreer.zip

    اگر پورے سافٹویئر کی ڈاؤنلوڈنگ کی زحمت سے بچنا چاہیں تو صرف انہیں فونٹس کو درج ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔

    https://drive.google.com/file/d/0B-PEjoKEemQyUTh5S3FaNXZVWHM/view?usp=docslist_api

    شاکرالقادری عبدالمجید متلاشی arifkarim
     
    آخری تدوین: ‏فروری 14, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
  2. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اچھے فونٹس ہیں ابهی ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیا یہ مصرع بھی حکومتِ ہند نے دیا ہے، میرا مطلب فونٹ ٹیسٹ کرتے ہوئے، یا اگر آپ نے لکھا ہے تو نامکمل کیوں۔

    مصرع بےشک اقبال کا ہے لیکن "غالب" کا جواب نہیں :)
     
    • متفق متفق × 2
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ فانٹس تو کوئی دو سال قبل بھی علوی امجد نے محفل کو فراہم کئے تھے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    جی ہو سکتا ہے کیوں پچھلے ایک سال سے یہ فونٹ میرے پاس موجود ہیں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    arifkarim صاحب شاید آپ کو قمر رشید صاحب کے فونٹ پر ہاتھ لگا کر مٹی کو سونا بنانا چاہئیے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تمام لگیچرز فراہم کر دیں۔ یہ کوئی زیادہ مشکل کام تو نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,221
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    مجھے غالب اور گلشن فونٹ میں کچھ فرق نہیں دکھ رہاہے.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    Tahreer سافٹوئیر ڈاونلوڈ کرنا چاہ رہا ہوں لیکن اس صفحے پر کہیں ڈاون لوڈ لنک نظر نہیں آرہا۔ ڈاونلوڈ پیج پر بھی Tahreer کے نام سے کوئی سافٹوئیر نہیں مل رہا۔ کیا آپ Tahreer کے ڈاون لوڈ کا ڈائریکٹ لنک شامل کرسکتے ہیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  10. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    یہ میں نے ہی لکھا تھا بے خیالی میں چھوٹ گیا.
    غالب واقعی اچھا فونٹ ہے اور عام متون میں قابل استعمال ہے. Cdac والوں نے اپنی pdf فائلیں اسی فونٹ میں جاری کی ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    http://tdil-dc.in/USER_UPLOAD/Tahreer.zip
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    دھاگہ ملے گا؟
     
    • متفق متفق × 1
  13. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    پھر آپ ڈاؤنلوڈ کیوں کر رہے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,773
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گلشن غالب کی بہن کا نام ہے۔ تھوڑا ہی فرق ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    پہلے تو دونوں باتیں ہی سمجھ میں نہ آ سکیں کہ مصرع (تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں) کیسے غیر مکمل ہے اور اقبال کے مصرع پر "غالب" کی تعریف کیوں؟
    پھر ایک بات تو سمجھ میں آ گئی کہ میں نے فونٹس کے ناموں کی جانب دیکھا تک نہیں تھا۔ :laughing:
    دوسری بات اب بھی حل طلب ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,773
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فونٹ سیمپل والی تصویر اپڈیٹ کر دی ہے۔ آخر پر "میں" ٹائپ نہیں ہوا تھا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    صاحبِ لڑی نے تصویر شاید تبدیل کر دی ہے، پہلے جو تصویر تھی اس میں آخری حرف نہیں لکھا گیا تھا۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    ڈاونلوڈ کے بعد جب انسٹال کیا تو فونٹ ریپلیس بتا رہا تھا تب معلوم چلا۔۔ فلحال دو فونٹ نئے ملے ہیں اس کے لئے شکریہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    انپیج میں تو وہ فونٹ ہیں بس دروست کام نہیں کر رہیں ہیں۔ انهی پر ہاتھ لگائے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر