فونٹ حکومتِ ہند کی جانب سے جاری کردہ 13 خوبصورت اردو فونٹس

ناظم رضا مصباحی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 14, 2016

  1. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    مصرع میں آخری لفظ چھوٹ گیا تھا. وارث صاحب کے توجہ دلانے پر درست کرکے تصویر لگائی ہے اس لیے آپ کی سمجھ میں نہیں آئی. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/cdac-gist-کے-تمام-اردو-فانٹس-کہاں-دستیاب-ہیں؟.74130/
    جی مگر انکے لگیچرز مکسڈ ہیں۔ مطلب کہیں نوری ہیں تو کہیں لاہوری۔ اگر پورے فانٹ پر اپلائی ہوتا تو ہم ضرور اسکا یونیکوڈ ورژن بنا ڈالتے
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,476
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میں نے تو دو تین سال قبل ہی سی ڈیک کی سائٹ سے حاصل کر لئے تھے۔ موجودہ ٹیبلیٹ میں تو کوئی بھی انسٹال نہیں۔
     
  4. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    میں نے لڑی کے عنوان میں "جاری کردہ" لکھا ہے نہ کہ "جاری کیے" :)

    اگر کہیں تو لفظ "تھے" کا اور اضافہ کردوں:sneaky:

    arifkarim شاہد رضا خان الف عین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اسکے لئے پھر آصف اثر سے تصدیق کر والیں۔ کہ فانٹ ریلیز ہوتے ہی انہوں نے رولا ڈال دینا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر