مبارکباد حمیرا عدنان بہن کے چار ہزار مراسلے ۔۔۔۔

یاز

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بہن جی۔ امید ہے کہ آپ ہزاریوں کی مزید منازل بھی یونہی طے کرتی رہیں گی۔
 
شکریہ فراز بھائی
مبارک ہو، اگرچہ رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے، مگر امید ہے کہ دوبارہ رفتار ضرور بڑھے گی۔
شکریہ تابش بھائی یہ رفتار عارضی ہے انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گی
بہت شکریہ خلیل انکل
 
اور یہاں آ کے پتا چلا ہو گا کہ یہاں بھی سب کچھ سنٹرلی لوڈشیڈڈ ہے۔
:daydreaming::lightbulb:۔
ویسے چھ سال پہلے ایسا موسم نہیں تھا پاکستان کا
تقریباً ایک ہفتے سے اپنے روم کے اے سی کو بند بھی نہیں کیا ایک گھنٹہ چلنے کے بعد کوئی آدھا گھنٹہ کولنگ رہتی ہے جو قابلِ قبول ہے
 
Top