مبارکباد حمیرا عدنان بہن کے چار ہزار مراسلے ۔۔۔۔

بہت بہت مبارک ہو حمیرا بہن۔۔۔:)
شکریہ الشفاء بھائی
کیا آپ واقعی چھ سال سے پاکستان نہیں گئی تھیں؟
پاکستان تو چکر لگتا رہتا تھا لیکن بہت کم دنوں کے لیے لیکن گرمی کی چھٹیوں میں پہلی دفعہ پاکستان آنا ہوا
 
Top