حمزہ کا کمپیوٹر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


انتساب



حمزہ اور حمزہ کے سب دوستوں کے نام جن کی پھوپھو میرے جیسی مظلوم ہو بھتیجے کے ہاتھوں !


:) :twisted: :)





 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حمزہ :)

آپ کو اپنا کمپیوٹر مبارک ہو!

ابھی آپ اپنے سب چاچو اور پھوپھیوں کو بلاؤ اور سب کو ٹریٹ دو (یا بے شک لو :twisted: )

اور سب سے پوچھنا ہے کہ آپ کو سیکھائیں کہ آپ نے اپنے کمپیوٹر پر کیا کیا کرنا ہے اور کس طرح کرنا ہے ؟

اور ہاں سب کا شکریہ بھی ادا کرنا ہے ۔


۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک بیٹا حمزہ نیا کمپوٹر۔ اب پھوپھو کو تنگ نہیں کرنا۔ ان کو بہت کام ہیں کمپیوٹر پر۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میری ناقص رائے میں مبارکباد باس صاحبہ کو دی جانی چاہیئے۔ کیا خیال ہے؟

مبارکباد
 

شمشاد

لائبریرین
چلو بھئی دونوں کو مبارک ہو۔
اب اپنے اپنے کمپیوٹر استعمال کرو اور اب تو لڑائی بھی نہیں ہو گی بڑے حمزہ اور چھوٹی پھوپھو میں۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
حمزہ فرحت پھپھو کی طرف سے بھی مبارک ہو :)

11.gif
 
Top