حمزہ کاظمی
محفلین
شمشاد نے کہا:چلو بھئی دونوں کو مبارک ہو۔
اب اپنے اپنے کمپیوٹر استعمال کرو اور اب تو لڑائی بھی نہیں ہو گی بڑے
حمزہ اور چھوٹی پھوپھو میں۔![]()
بہت شکریہ چاچو
چاچوشگفتہ مجھے کچھ لکھنے نہےن دیتی

شمشاد نے کہا:چلو بھئی دونوں کو مبارک ہو۔
اب اپنے اپنے کمپیوٹر استعمال کرو اور اب تو لڑائی بھی نہیں ہو گی بڑے
حمزہ اور چھوٹی پھوپھو میں۔![]()

فرحت کیانی نے کہا:حمزہ فرحت پھپھو کی طرف سے بھی مبارک ہو
![]()
محمد شمیل قریشی نے کہا:میری جانب سے بہت بھی مبارک باد قبول کریں ۔