1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

حسین رات کی رنگین ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 21, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    کاش دشمن کو ہی کوئی اغوا کرکےلے جائے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب ٹھیک ہوگیا!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیاری کی آپ کو نہیں اغوا کنندگان کو ضرورت پڑے گی۔۔۔
    آپ کو تو صرف سوتے بنے رہنے کی ایکٹنگ کرنا ہے!!!
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 21, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ جگہ نارتھ ناظم آباد جے بلاک سے کتنا دور ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    بیس منٹ دور!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,383
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت نے یکجائیء سہ نفریء شب رنگین کی روئیداد نشاط انگیز و بھوک افزا کو ملاحظہ کرتے ہی ساعت قلیل کے بھی ضیاں کے مرتکب ہوئے بغیر درجہ بندیء " زبردست " تفویض کردی تھی تاہم شاہ صاحب کے توجہ دلاؤ نوٹس کے بعد باردیگر رجوع کیا تو شکوے کو درست پایا ۔ بوجوہ وقوعۂ ہذا درپیش آیا ہوگا جس کے لیے مابدولت متاسف ہیں ، تاہم سہو کی تلافی کردی گئی ہے ۔:):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم نے تو صرف ریٹنگ دینے کو کہا تھا!!!
    :cry::cry::cry:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم اور ٹرومین بھائی نے مکس پتی کا پان نوش کیا تھا۔
    مفتی صاحب کے تو نخرے ہی نہیں ختم ہو رہے تھے ۔بڑی منت کے بعد پان فروش سے صاحب کی پسند کے مطابق پان بنوایا تاکہ مفتی صاحب کے سرخ ہونٹوں سے رات مزید رنگین ہوسکے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    کس کی؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,775
    پس، اس تعویذ ریختہ کو سنبھال رکھیے؛ درجہ بندی کا شکوہ تو یوں بھی دور ہوا۔ سرفرازی بلاشبہ آپ کا مقدر ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مہمان خصوصی کی ۔;)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہائیں!!!
    :surprise::surprise::surprise:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :p:p:p
     
  15. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,714
    یار وہ ابھی حج کرکے آیا ہے کچھ دن تو رحم کرو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :lol::lol::lol:
     
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی بعد میں!!!
    :eek::eek::eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو پھر آپ کا کیا ارادہ ہے صاحب۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,714
    بھائی نو سو کھانے سے پہلے دوبارہ نہیں جائیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    420
    بہت شکریہ:)
    اللہ آپ سب کو بھی زیارت حرمین سے بہرہ مند فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر