حسین رات کی رنگین ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 21, 2019

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی اخبار والی بھی یہی کرتے ہیں، "کلک بیٹ" اسی لیے کہا تھا۔ ویسے آپ اسم با مسمیٰ کی کوشش کر کے دیکھ لیں شاید کوئی "نادر" تحریر برآمد ہو ہی جائے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    جو بھی ہے رنگ لائے گی ایک دن
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    کون سا رنگ!!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    سرخ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    محمد تابش صدیقی بھائی
    ہماری کسی ایسی ویسی کاوش کو حذف تو نہیں کریں گے نا؟؟؟
    اب تو بڑے صاحب کی آشیرباد بھی حاصل ہورہی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو ہم پان کھلا کر بھی کردیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس بار تو مطلب کان میں بھی نہیں بتائیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    آپ نہیں سمجھیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    :whistle:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاءاللہ.
    ٹرومین بھائی آپ کو حج کی بہت بہت مبارک ہو۔
    عمران بھائی بہت خوبصورت طریقے سے ملاقات کا احوال بیان کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,908
    ہم تو کچھ اور سمجھ کر ادھر آئے تھے۔ معذرت، مفتی صاحب! اب ذرا باوضو ہو کر ہی تبصرہ فرمائیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جنوری میں چکر لگے کراچی کا ان شاء اللہ
    لیکن کافی مختصر ہو گا، کوشش رہے گی ملاقات کا کوئی امکان بن پائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    اتنے طوییییییل عرصے کے بعد اتنا مختصر قیام؟؟؟
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    کوشش ؟؟؟
    آپ کیا سمجھتے ہیں عدنان بھائی آپ کو ایسے ہی جانے دیں گے؟؟؟
    ہمارے خرچے پر آپ کی بھرپور دعوت کا اہتمام کیے بغیر نچلے نہ بیٹھیں گے!!!
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 21, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خوب روداد لکھی ہے محترمی!
    اور مہمانِ خصوصی سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ حج کے تحفے کراچی سے باہر نکالنے ممنوع تو نہیں؟ :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ضرور پوچھیں۔۔۔
    امید ہے مہمانِ خصوصی آج یہاں پھر تشریف لائیں گے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جورِ روزگار ایک ہفتہ سے زیادہ چھٹی کی اجازت نہیں دیتا۔
    اور جیب جہاز کے سفر کی اجازت نہیں دیتی، تو ٹرین بھی دن کھا جاتی ہے۔
    اور جانے کی وجہ فنکشن ہو تو دن اور محدود ہو جاتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 2
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    فکر نہ کریں، ہم بھی تماشائے اہلِ کرم دیکھنے کے لیے یہ عنوان رکھ بیٹھے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    لگتا ہے محمد امین صدیق بھائی کو اصل مضمون سے زیادہ مراسلے اچھے لگ رہے ہیں۔۔۔
    مضمون کو تو کوئی ریٹنگ نہیں دی!!!
    :sad2::sad2::sad2:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,747
    ہم آپ کو دشمن کے سوتے میں اغوا کریں گے اور اٹھنے سے پہلے ناشتہ کراکے واپس چھوڑ دیں گے. اتوار صبح آٹھ بجے ملک ہوٹل
    ڈن done کیجیے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر