جیہ نے کہا:ارے یہ دھاگہ تو میں نے دیکھا ہی نہ تھا
بہت بہت مبارک کو حجاب 1000 پیغامات
بہت اچھے ، بہت خوب
جیہ نے کہا:جی باجو یہ پیاری بچی کبھی میں تھی۔۔۔۔![]()
بوچھی نے کہا:مٹھائی حجاب![]()
![]()
حجاب نے کہا:بوچھی نے کہا:مٹھائی حجاب![]()
![]()
آپ کو کون سی مٹھائی پسند ہے ، ویسے جا ہی رہی ہیں سائیکل پر مٹھائی لینے تو میرے لئے بھی رس گلّے لے آئیں![]()
جیہ نے کہا:جی باجو یہ پیاری بچی کبھی میں تھی۔۔۔۔![]()
شمشاد نے کہا:میری طرف سے بھی نئے عہدے کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔