1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

حبیب جالب کی صاحبزادی کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

رابطہ نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 21, 2009

  1. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حبیب جالب کی صاحبزادی کی دماغ کی شریان پھٹ گئی،اسپتال منتقل

    لاہور…شاعرانقلاب حبیب جالب کی بڑی صاحبزادی جمیلہ نورکو دماغ کی شریان پھٹ جانے پر انہیں جنرل اسپتال منتقل کردیاگیا۔پیراورمنگل کی درمیانی شب،عوامی شاعرحبیب جالب کی بڑی صاحبزادی جمیلہ نور کی دماغ کی شریان پھٹ گئی،انہیں فوری طور پرجنرل اسپتال منتقل کردیاگیا۔جمیلہ نور کی چھوٹی بہن طاہرہ حبیب جالب نے الزام عائد کیا کہ جنرل اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹال مٹول اورعدم توجہ کے باعث ان کی بہن کی حالت بگڑ گئی۔تاہم میڈیا میں خبروں کے بعدجمیلہ نور کو آئی سی یو منتقل کر دیا گیاجہاں ان کی حالت بہتربتائی جا رہی ہے
    حوالہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ سے ان کی صحتیابی کی دعا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آمین!:praying:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,153
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ ان کو صحت عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ جمیلہ نور صاحبہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ، آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    مالک و مولیٰ انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ، امین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محبوب خان

    محبوب خان محفلین

    مراسلے:
    102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالی انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔۔۔آمین
     

اس صفحے کی تشہیر