یہ کیسے ہو سکتا ہے ہمارا دو سال کا اگریمنٹ تھا ۔۔کوئی مہنہ وہندی نہیں لگے گیشمشاد نے کہا:فرذوق استانی جیہ استغفٰی دینے کو ہے، تم واپس آ جاؤ تو اس کی درخواست منظور کی جائے۔
اس کے پیروں کو مہندی لگی ہوئی ہے، شاید ہاتھوں کو بھی جلد ہی لگ جائے۔![]()
کھلونےقیصرانی نے کہا:ہاہاہا، بہت عمدہ۔ ہیڈ ماسٹر صاحب اور کھلونے![]()
قیصرانی
farzooq ahmed نے کہا:یہ کیسے ہو سکتا ہے ہمارا دو سال کا اگریمنٹ تھا ۔۔کوئی مہنہ وہندی نہیں لگے گیشمشاد نے کہا:فرذوق استانی جیہ استغفٰی دینے کو ہے، تم واپس آ جاؤ تو اس کی درخواست منظور کی جائے۔
اس کے پیروں کو مہندی لگی ہوئی ہے، شاید ہاتھوں کو بھی جلد ہی لگ جائے۔![]()
اور کوئی درخواست منظور نہیں ہوگی ۔بھئی وہ بھی تنخواہ لیتی ہیں فری تو نہیں پڑھاتی نہ مجھے تو ایک لیڈی ٹیچر کی ضرورت ہے ،وہ بھی ڈھونڈنی پڑے گی
![]()
میں سکول سے باہر گھر کی بات کر رہا ہوںfarzooq ahmed نے کہا:کھلونے![]()
![]()
نہیں نہیں قیصرانی بھائی ہیڈ ماسٹر ہوں میں کچھ تو خیال کریں
![]()
farzooq ahmed نے کہا:ہممم لو جی سکول کا ہیڈ ماسٹر تو آگیا ہے اب میں مس جیہ سے کہوں گا وہ آئے اور مجھے بتائیں کہ کِن کِن بچوَ کی فیس آئی ہے اور کِن کِن کی نہیں ،فیس جمع ہوتی ہے تو میں نے اپنے لیے کِھلونے لے کر آتا ہوں