جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

عثمان

محفلین
معلوم ہوتا ہے کہ ملک صاحب نے مولویوں والے لطیفے پر ہونے والی تنقید کے ردعمل میں مذہب پرستوں کی خوشامد کے لیے یہ دھاگہ کھولا ہے۔ :)
 
ملک حبیب

ہاہاہاہاہا حضرت ہم تنقید سے بالکل بھی نہیں گھبراتے ،،، جتنی کوئی مرضی کرے ،،، کرتا رہے،،،،
 
ملک حبیب

محفلین
ایکس بوائے، زیک ، سید ذیشان اور دوسرے تمام حضرات کا شکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے اس پوسٹ کو پسند کیا اور اپنے رائے دی ۔
 
arifkarim

معطل
اسی لئے کہتے ہیں جب غیر مرد اور عورت اکیلے ہوں تو ان کے بیچ شیطان داخل ہونے کی کوشش کرتا ہے
قدرتی شہوت کے ہوتے ہوئے شیطان کو زحمت دینے کی کیا ضرورت ہے؟ :p

اگر ہم ہڈیاں گھر کے باہر چھوڑ دیں تو کیا جن آ کر ان کو کھا لیں گے؟
جنات کا تو پتا نہیں، بیکٹیریا ضرور کھا لیں گے۔

جنوں کے جانور کیسے ہوتے ہیں؟ کیا مویشی اور درندے بھی ہوتے ہیں؟ کسی نے دیکھے ہیں؟
ہم نے تو یہاں تک سنا ہے کہ جنات مسلمان بھی ہوتے ہیں۔ انکی آل اولاد بھی ہوتی ہے وغیرہ :)

آپ جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں کتوں کو دوست رکھتے ہیں اور تقریبا ہر گھر والا پالتا ہے پھر ہڈیاں جنوں کے لئے نہیں بچیں گی۔:D
اور جہاں آپ رہتے ہیں وہاں اونٹوں کیساتھ مغربی کتوں جیسے اسلوک کیا جاتا ہے:
cam-el%20keffiah.jpg

islamqa سے ، جہاں سے تمام مواد کاپی پیسٹ ہوتا ہے۔ وہاں کے مفتی باقی سب معمے تو حل کر چکے ہیں یہ سوال باقی ہے۔
زمین ساکن ہے والا معمہ بھی ان علماء کرام نے حل کر لیا ہے۔ ماشاءاللہ۔ الحمدللہ۔ حال ہی میں ایک سعودی عالم نے اپنی مدرسہ کی لاجک جھاڑتے ہوئے ایک طالب جہاد کو قائل کر لیا تھا کہ زمین ساکن ہے :)

کیا آپ بھی جانتے ہیں ایسی جگہہ کو جہاں سینہ پیٹنے کے بجائے جواب قرآن و حدیث سے دی جاتی ہے:D
قرآن و حدیث میں کیا امارات اور سعودیہ کی دائمی بادشاہت کا ذکر خیر موجود ہے؟ :)

واقعی؟ تو قرآن و حدیث کے مطابق زمین ساقط ہے یا سورج کے گرد چکر لگاتی ہے؟ اس کا جواب بن باز سے پوچھو گے یا بندر الخیباری سے؟
زمین ساقط ہے کا معمہ اس نوبیل انعام یافتہ سعودی مولوی نے سنہ 2015 میں حل کر لیا ہے۔ الحمدللہ۔ ماشاءاللہ۔ انشاءاللہ۔
news-1424190942-8725_large.png

معلوم ہوتا ہے کہ ملک صاحب نے مولویوں والے لطیفے پر ہونے والی تنقید کے ردعمل میں مذہب پرستوں کی خوشامد کے لیے یہ دھاگہ کھولا ہے۔ :)
مذہب پرست نہیں جہاد پرست۔ مسلمان ہم بھی ہیں پر جہاد پرست نہیں :mrgreen:
 
x boy

محفلین
ایکس بوائے، زیک ، سید ذیشان اور دوسرے تمام حضرات کا شکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے اس پوسٹ کو پسند کیا اور اپنے رائے دی ۔
ہم نے تو کوشش کی کہ بات کو تنزیہ نہ لیا جائے لیکن کچھ لوگ تو لوگوں کی عزت کو کچھ سمجھتے ہی نہیں۔۔۔
 
x boy

محفلین
قدرتی شہوت کے ہوتے ہوئے شیطان کو زحمت دینے کی کیا ضرورت ہے؟ :p

جنات کا تو پتا نہیں، بیکٹیریا ضرور کھا لیں گے۔

ہم نے تو یہاں تک سنا ہے کہ جنات مسلمان بھی ہوتے ہیں۔ انکی آل اولاد بھی ہوتی ہے وغیرہ :)

اور جہاں آپ رہتے ہیں وہاں اونٹوں کیساتھ مغربی کتوں جیسے اسلوک کیا جاتا ہے:
cam-el%20keffiah.jpg

زمین ساکن ہے والا معمہ بھی ان علماء کرام نے حل کر لیا ہے۔ ماشاءاللہ۔ الحمدللہ۔ حال ہی میں ایک سعودی عالم نے اپنی مدرسہ کی لاجک جھاڑتے ہوئے ایک طالب جہاد کو قائل کر لیا تھا کہ زمین ساکن ہے :)

قرآن و حدیث میں کیا امارات اور سعودیہ کی دائمی بادشاہت کا ذکر خیر موجود ہے؟ :)

زمین ساقط ہے کا معمہ اس نوبیل انعام یافتہ سعودی مولوی نے سنہ 2015 میں حل کر لیا ہے۔ الحمدللہ۔ ماشاءاللہ۔ انشاءاللہ۔
news-1424190942-8725_large.png

مذہب پرست نہیں جہاد پرست۔ مسلمان ہم بھی ہیں پر جہاد پرست نہیں :mrgreen:

مبارک ہو بہت ہمت کی بات ہے کہ آپ نے وہ سوال اور جواب کئے اور دیئے جس سے آپ کو ابدی چین ملے گا
 
مدیر کی آخری تدوین:

آوازِ دوست

محفلین
بہت دلچسپ لکھا ہے ملک حبیب صاحب نے اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ جو اُنہوں نے لکھا ہے اُس میں سے کُچھ پر میرا یقین ہے اورتجربہ یا مشاہدہ بھی۔
 
نایاب

لائبریرین
جنہیں " جنات ہمزاد موکلات " سے دل چسپی ہے ان کے لیئے بہت معلوماتی تحریر ہے ۔۔۔۔۔۔۔
جنات نکالے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ہمزاد و موکلات قابو کیئے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر دکھائے نہیں جا سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی فرمائیش پر
بہت دعائیں
 
arifkarim

معطل
بہت دلچسپ لکھا ہے ملک حبیب صاحب نے اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ جو اُنہوں نے لکھا ہے اُس میں سے کُچھ پر میرا یقین ہے اورتجربہ یا مشاہدہ بھی۔
یقین کو ماریں گولی۔ پہلے یہ بتائیں کہ تجربہ اور مشاہدہ کیا ہے؟ :)

روح کے بارے میں سنا تھا۔روح اور ہمزاد میں فرق کیا ہے. اگر ہمزاد ہوائی ہے تو روح کیا ہے
میرے خیال میں تو دونوں چیزیں ہوائی ہیں :)
 
نور وجدان

لائبریرین
یقین کو ماریں گولی۔ پہلے یہ بتائیں کہ تجربہ اور مشاہدہ کیا ہے؟ :)

میرے خیال میں تو دونوں چیزیں ہوائی ہیں :)
نہیں۔دو ہوائی ہوگئ تو انسان روحانی زیادہ ہونا چاہیے ۔۔۔ اگر دونوں ہوائی ہیں تو فرق کیا ہے..۔۔۔؟
خاکی ..مٹی
آبی۔۔۔۔ خون
آگ۔۔۔ ..۔جن
 
Top