جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

شزہ مغل

محفلین
کیا جنات کا عقیدہ ہندوؤں سے آیا ہے؟ ہندومت میں تو بھٹکتی آتماؤں کا ذکر ہے، وہاں جنات کا تو کئی ذکر خیر ہی نہیں :)
جنات کا عقیدہ ہندوؤں سے نہیں آتا بھیا۔
غیر مسلم اس مخلوق کے بارے میں جو عقائد رکھتے ہیں اور جو طریقے اپناتے ہیں اس کے اثر کی بات کر رہی ہوں
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
اول تو اسے بتی جانا نہیں کہتا۔۔۔ بتی جانا وہ تھا جسے آپ سیٹلائٹ ٹاؤن میں بھگتتے رہے گھنٹے گھنٹے کے لیے اور دوم یہ کہ وہ دو منٹس کا وقفہ پرانے فیزوں میں آتا ہے، نئے فیزوں میں شاذ ہی ایسا ہوتا ہے کیوں کہ یہاں کے گرڈ اسٹیشنز ہمہ وقت چلتے رہتے ہیں
اگر ہم نے امیر المؤمنین حضرت ضیاء الحق کو شہید نہ کیا ہوتا تو آج ان کی بدولت جنات پاکستان کو وافر مقدار میں بجلی مہیا کر رہے ہوتے! کدھر ہیں آج کل وہ جناتی بجلی والے سائنسدان؟
 
arifkarim

معطل
عبرانی بولنے والے خاندان سے تعلق، معلوم نہیں اس زمانے میں وادئ کاغان میں کونسی زبان بولتے تھے اور خاتون کا نام عربی شریف میں؟؟
وہی میں حیران تھا کہ بنی اسرائیل یہاں ہمارے پاکستان میں کیا لینے آئی تھی؟ :)

کیا یہ قصہ قرآن میں ہے؟
یہاں آپنے کوئی حوالہ نہیں مانگا۔ خیر ویسے انکو ملنے والا بھی نہیں :)

اگر ہم نے امیر المؤمنین حضرت ضیاء الحق کو شہید نہ کیا ہوتا تو آج ان کی بدولت جنات پاکستان کو وافر مقدار میں بجلی مہیا کر رہے ہوتے! کدھر ہیں آج کل وہ جناتی بجلی والے سائنسدان؟
:laugh::laughing::rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
کیا یہ قصہ قرآن میں ہے؟
اس سارے قصے کا ماخذ میاں محمد بخش کی گھڑی ہوئی داستان سیف الملوک ہے جس کا کوئی حوالہ نہ تو قرآن میں ہے نہ حدیث میں۔ ہاں! جنات نکالنے والے فراڈیے ضرور ایسے قصے اپنا چورن بیچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
اگر ہم نے امیر المؤمنین حضرت ضیاء الحق کو شہید نہ کیا ہوتا تو آج ان کی بدولت جنات پاکستان کو وافر مقدار میں بجلی مہیا کر رہے ہوتے! کدھر ہیں آج کل وہ جناتی بجلی والے سائنسدان؟
ضیا کے دانتوں کی قبر پر تو کتے بلیاں سو رہے ہوتے ہیں لیکن ان نام نہاد سائنسدانوں کی قبروں کا بھی معلوم نہیں، شاید جنات لے گئے ہوں انہیں کوہ قاف کی لوڈ شیڈنگ کے مسائل حل کروانے
arifkarim بلیاں لکھنے پر بلیلاں نظر آ رہا ہے۔
 
arifkarim

معطل
جینیٹکس نے اس خیال کو مکمل غلط ثابت کیا ہے
فاتح آپکی "معلومات" کی بھی بجا دی زیک بھائی نے :)
http://www.academia.edu/9244110/Ancient_Jewish_Legacy_of_Afghanistan_Black_Afghani_Jews_DRAFT_
ویسے میں زیک بھائی سے یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا صرف ڈی این اے ہی وہ واحد پیمانہ کسی ethnic group کا ماضی درست جانچنے کیلئے؟ کیونکہ خود اسرائیلی ریسرچرز کہتے ہیں کہ عبرانی اور پشتو میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے:
http://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/vjw/Afghanistan.html
 
زیک اس فیلڈ میں مجھ سے کہیں زیادہ معلومات رکھتے ہیں بلکہ شاید محفل میں موجود کسی بھی رکن سے زیادہ لہٰذا میرے لیے اس میں سیکھنے کو بہت کچھ ہو گا۔
 
فاتح

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
اسمیں یہی بتایا گیا ہے کہ ڈی این اے کے نتائج کے مطابق پشتون بنی اسرائیل میں سےنہیں ہیں۔
اس آدھے ادھورے پیپر کا جو طائرانہ جائزہ میں نے لیا اس سے یہ کوئی سائنسی مقالہ تو نہیں لگ رہا کہ جس میں ڈی این اے سیمپلز سٹڈی کیے گئے ہوں اور جینیٹکس کے مطابق کچھ ثابت کیا گیا ہو۔ اگر ایسا کچھ ہے اس میں تو میری اس حصے تک رہنمائی کریں۔
 
اگر آپکو مقالہ چاہئے تو وہ یہاں موجود ہے:
We analyzed haplotypes for 22 Y chromosomal STRs (Y-STRs), including 17 Yfiler loci (DYS19, DYS385a/b, DYS389I/II, DYS390, DYS391, DYS392, DYS393, DYS437, DY438, DYS439, DYS448, DYS456, DYS458, DYS635 and Y-GATA-H4) and five additional STRs (DYS388, DYS446, DYS447, DYS449 and DYS464), and Y chromosomal haplogroup distribution in 270 unrelated individuals from the Pathans residing in the Federally Administered Tribal Areas and the North-West Frontier Province of Pakistan using in-house multiplex PCR systems. Each Y-STR showed diversities ranging from 0.2506 to 0.8538, and the discriminatory capacity (DC) was 73.7% with 199 observed haplotypes using 17 Yfiler loci. By the addition of 5 Y-STRs to the Yfiler system, the DC was increased to 85.2% while showing 230 observed haplotypes. Among the additional 5 Y-STRs, DYS446, DYS447 and DYS449 were major contributors to enhancing discrimination. In the analysis of molecular variance, the Pathans of this study showed significant differences from other Pathan populations as well as neighboring population sets. In Y-SNP analysis, a total of 12 Y chromosomal haplogroups were observed and the most frequent haplogroup was R1a1a with 49.3% frequency. To obtain insights on the origin of Pathans, the network analysis was performed for the haplogroups G and Q observed from the Pathans and the Jewish population groups including Ashkenazim and Sephardim, but little support for a Jewish origin could be found. In the present study, we report Y-STR population data in Pathans of Pakistan, and we emphasize the need for adding additional markers to the commonly used 17 Yfiler loci to achieve more improved discriminatory capacity in a population with low genetic diversity.
http://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/24709582
زیک
 
Top