جو جانچا چند بچوں کی بیاضوں کو مدرس نے نظر آئیں وحیدہ، سائرہ، ہیما کی تصویریں کیا دریافت یہ کیا ہے، تو لڑکوں نے کہا ہنس کر جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں (مختار مالیگانوی)