1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

عبدالقیوم چوہدری نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2017

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جب سارا باغ جان گیا تو گُل کو ہم نے خود بتا دیا۔ :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 2
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نوازش، شکریہ۔
    کوئی بات نہیں، دو بھی بہت ہیں۔
    لڑیوں میں مراسلے کیے رکھنا بھی ایک مہارت ہے۔
    وہی گن لیجیے کہ یہاں اعداد و شمار ہی تو ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس کا ترجمہ یہیں پوچھ لوں یا مکالمے میں آنا پڑے گا۔ :):D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اچھاااااا۔۔۔ "اُن" کا نام "گُل" ہے:)
    احمد بھائی۔۔ محفل کے کارنامے بتانے ہیں گھر کے نہیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رتا پنجابی میں سرخ کو کہا جاتا ہے اور جب رت بولا جائے تو اس کا مطلب خون ہوتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہیں۔ ۔۔۔ میں بھی پنجابی بولتی ہوں مگر یہ لفظ پہلی بار آپ سے سنا میرا مطلب پڑھا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک لفظ ناجانے کتنے لوگوں کے علم میں اضافہ کرے گا۔
     
    • متفق متفق × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
    پسندیدہ کلام: 71
    حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
    تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
    تصاویر : 5
    اردو نامہ: 5
    کھیل اور کھلاڑی: 5
    مزاحیہ شاعری: 4
    کھیل اور کھلاڑی: 4
    آپ کی تحریریں: 4
    آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) : 3
    آج کی خبر: 2
    اِصلاحِ سخن: 2
    پسندیدہ مزاحیہ تحریریں : 2
    لطائف : 2
    ذکر محفلین: 2
    صحافت: 1
    محفل کی سالگرہ : 1
    پنجابی فورم : 1
    اردو ادب : 1
    آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں: 1
    موبائل کمیونیکیشن: 1
    جہان نثر: 1
    حذف: 1
    کل لڑیاں : 161

    یکم جولائی 2016 سے اب تک کے مراسلوں کی تعداد 6558 ہے۔
    اور ان میں سے 131 لڑیوں میں 2506 جوابات ہیں۔ یعنی 30 لڑیوں میں کوئی جواب نہیں جو اکثر پسندیدہ کلام یا نعتیں ہیں۔
    جولائی 2016 سے اب تک 283 کیفیت نامے ہیں، جن میں سے چند دیگر احباب کی جانب سے ہیں۔
    بوہتا ای ویلا انسان ہوں۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 7, 2017
    • زبردست زبردست × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    حد ہے بھئی۔ :) اس کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  10. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    تابش بھائی ہم آپ کی کارکردگی سے متاثر ہوئے جا رہے تھے۔ قریب تھا کہ زبردست کی ریٹنگ سے نواز دیتے۔ لیکن بھاری بھر کم مراسلے کے اخیر میں اک ذرا سی سرگوشی پڑھ کے پُرمزاح کی ریٹنگ دئیے بغیر نہ رہ سکے۔ :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ادھر ڈیڑھ سنچری بھی کراس ہو گئی ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اضافہ:
    اور ان میں سے 131 لڑیوں میں 2506 جوابات ہیں۔ یعنی 30 لڑیوں میں کوئی جواب نہیں جو اکثر پسندیدہ کلام یا نعتیں ہیں۔
    جولائی 2016 سے اب تک 283 کیفیت نامے ہیں، جن میں سے چند دیگر احباب کی جانب سے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  13. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اس کھیل میں تو میں بڑی آسانی سے حصہ لے سکتا ہوں!

    جولائی 2016 سے جون 2017 کے دوران:

    میں نے 9 لڑیاں شروع کیں، جن کی زمرہ‌جاتی تفصیل و تقسیم:

    ٹائپو گرافی اور خطاطی: 2

    سنیما، ٹی وی اور تھیٹر: 2

    تجاویز، آراء و مسائل: 2

    مطالعہ کتب: 1

    لکھنے پڑھنے میں مدد: 1

    متفرقات: 1

    ---

    کیفیت‌نامے: 11
    (ان میں سے دس کیفیت‌نامے میرے اپنے ہیں۔)

    ---

    کل مراسلہ جات (بشمول کیفیت‌نامے، دیگر محفلین کے کیفیت‌ناموں پر میرے تبصرے، اور ذاتی پیغامات): 223

    8)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    کیفیت نامے چار عدد ہیں اور ایک برس میں چودہ عدد لڑیوں کا آغاز ہماری جانب سے کیا گیا ہے۔ :) :) :) اب یہ تو ہمیں معلوم نہیں کہ کُل مراسلہ جات کی تعداد کیسے معلوم ہو گی۔ امکان غالب ہے کہ ایک ہزار مراسلے تو بن ہی گئے ہوں گے ایک سال میں۔ :) اور ہاں، ہماری سدا بہار لڑی 'پسندیدہ اشعار' آب و تاب سے 'چالو' ہے۔ الحمدللہ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    1645 مراسلے آپ کے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    یہ تو کُل ملا کر ہیں ہادیہ۔ کیا کسی طریقے سے معلوم ہو سکتا ہے ایک برس میں اِس محفل نے ہمارے کتنے مراسلے برداشت کیے؟ :) اس لڑی میں ہم سے پہلے دیگر افلاطون اور ارسطو اپنے تبصرہ جات میں گذشتہ ایک برس کے مراسلہ جات کا شمار کیے بیٹھے ہیں اور ہم حیران ہیں، یہ کیسے ممکن ہوا؟
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 7, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مگر یہ تو 2013 مارچ سے 2017 جولائی تک کے ہیں۔اس لڑی میں جو ہدف دیا گیا ہے وہ 2016 جولائی سے 2017 جون تک ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سوری وہ نہیں معلوم۔۔ بھیا سے پوچھ لیں
    عبدالقیوم چوہدری
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مجھے ٹوٹل کی سمجھ آئی تھی اس لیے لکھ دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر