بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔ زبردست چوہدری صاحب۔۔۔گریٹ:applause::applause::applause:
نوازش، شکریہ۔
میرا تو کوئی تھریڈ ہی نہیں ہے ۔ سوائے دو کے۔ :pایک نعت اور ایک سالگرہ کے حوالے سے تھریڈ لگایا ہے۔۔۔:battingeyelashes:
کوئی بات نہیں، دو بھی بہت ہیں۔
لڑیوں میں مراسلے کیے رکھنا بھی ایک مہارت ہے۔
کیفیت نامے میں نے کافی شئیر کیے ہیں ۔ وہ بھی اس لیے کیونکہ اس میں صرف ایک لائن لکھنی پڑتی:heehee::rollingonthefloor:
وہی گن لیجیے کہ یہاں اعداد و شمار ہی تو ہیں۔
 
کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
پسندیدہ کلام: 71
حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
تصاویر : 5
اردو نامہ: 5
کھیل اور کھلاڑی: 5
مزاحیہ شاعری: 4
کھیل اور کھلاڑی: 4
آپ کی تحریریں: 4
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) : 3
آج کی خبر: 2
اِصلاحِ سخن: 2
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں : 2
لطائف : 2
ذکر محفلین: 2
صحافت: 1
محفل کی سالگرہ : 1
پنجابی فورم : 1
اردو ادب : 1
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں: 1
موبائل کمیونیکیشن: 1
جہان نثر: 1
حذف: 1
کل لڑیاں : 161

یکم جولائی 2016 سے اب تک کے مراسلوں کی تعداد 6558 ہے۔
اور ان میں سے 131 لڑیوں میں 2506 جوابات ہیں۔ یعنی 30 لڑیوں میں کوئی جواب نہیں جو اکثر پسندیدہ کلام یا نعتیں ہیں۔
جولائی 2016 سے اب تک 283 کیفیت نامے ہیں، جن میں سے چند دیگر احباب کی جانب سے ہیں۔
بوہتا ای ویلا انسان ہوں۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین

حد ہے بھئی۔ :) اس کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں کیا؟
 
لاریب مرزا

محفلین
کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
پسندیدہ کلام: 71
حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
تصاویر : 5
اردو نامہ: 5
کھیل اور کھلاڑی: 5
مزاحیہ شاعری: 4
کھیل اور کھلاڑی: 4
آپ کی تحریریں: 4
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) : 3
آج کی خبر: 2
اِصلاحِ سخن: 2
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں : 2
لطائف : 2
ذکر محفلین: 2
صحافت: 1
محفل کی سالگرہ : 1
پنجابی فورم : 1
اردو ادب : 1
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں: 1
موبائل کمیونیکیشن: 1
جہان نثر: 1
حذف: 1
کل لڑیاں : 161

یکم جولائی 2016 سے اب تک کے مراسلوں کی تعداد 6558 ہے۔
بوہتا ای ویلا انسان ہوں۔
تابش بھائی ہم آپ کی کارکردگی سے متاثر ہوئے جا رہے تھے۔ قریب تھا کہ زبردست کی ریٹنگ سے نواز دیتے۔ لیکن بھاری بھر کم مراسلے کے اخیر میں اک ذرا سی سرگوشی پڑھ کے پُرمزاح کی ریٹنگ دئیے بغیر نہ رہ سکے۔ :) :)
 
کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
پسندیدہ کلام: 71
حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
تصاویر : 5
اردو نامہ: 5
کھیل اور کھلاڑی: 5
مزاحیہ شاعری: 4
کھیل اور کھلاڑی: 4
آپ کی تحریریں: 4
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) : 3
آج کی خبر: 2
اِصلاحِ سخن: 2
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں : 2
لطائف : 2
ذکر محفلین: 2
صحافت: 1
محفل کی سالگرہ : 1
پنجابی فورم : 1
اردو ادب : 1
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں: 1
موبائل کمیونیکیشن: 1
جہان نثر: 1
حذف: 1
کل لڑیاں : 161

یکم جولائی 2016 سے اب تک کے مراسلوں کی تعداد 6558 ہے۔
بوہتا ای ویلا انسان ہوں۔
اضافہ:
اور ان میں سے 131 لڑیوں میں 2506 جوابات ہیں۔ یعنی 30 لڑیوں میں کوئی جواب نہیں جو اکثر پسندیدہ کلام یا نعتیں ہیں۔
جولائی 2016 سے اب تک 283 کیفیت نامے ہیں، جن میں سے چند دیگر احباب کی جانب سے ہیں۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
اس کھیل میں تو میں بڑی آسانی سے حصہ لے سکتا ہوں!

جولائی 2016 سے جون 2017 کے دوران:

میں نے 9 لڑیاں شروع کیں، جن کی زمرہ‌جاتی تفصیل و تقسیم:

ٹائپو گرافی اور خطاطی: 2

سنیما، ٹی وی اور تھیٹر: 2

تجاویز، آراء و مسائل: 2

مطالعہ کتب: 1

لکھنے پڑھنے میں مدد: 1

متفرقات: 1

---

کیفیت‌نامے: 11
(ان میں سے دس کیفیت‌نامے میرے اپنے ہیں۔)

---

کل مراسلہ جات (بشمول کیفیت‌نامے، دیگر محفلین کے کیفیت‌ناموں پر میرے تبصرے، اور ذاتی پیغامات): 223

8)
 
فرقان احمد

محفلین
کیفیت نامے چار عدد ہیں اور ایک برس میں چودہ عدد لڑیوں کا آغاز ہماری جانب سے کیا گیا ہے۔ :) :) :) اب یہ تو ہمیں معلوم نہیں کہ کُل مراسلہ جات کی تعداد کیسے معلوم ہو گی۔ امکان غالب ہے کہ ایک ہزار مراسلے تو بن ہی گئے ہوں گے ایک سال میں۔ :) اور ہاں، ہماری سدا بہار لڑی 'پسندیدہ اشعار' آب و تاب سے 'چالو' ہے۔ الحمدللہ۔ :)
 
ہادیہ

1645 مراسلے آپ کے ہیں
 
فرقان احمد

محفلین
1645 مراسلے آپ کے ہیں
یہ تو کُل ملا کر ہیں ہادیہ۔ کیا کسی طریقے سے معلوم ہو سکتا ہے ایک برس میں اِس محفل نے ہمارے کتنے مراسلے برداشت کیے؟ :) اس لڑی میں ہم سے پہلے دیگر افلاطون اور ارسطو اپنے تبصرہ جات میں گذشتہ ایک برس کے مراسلہ جات کا شمار کیے بیٹھے ہیں اور ہم حیران ہیں، یہ کیسے ممکن ہوا؟
 
آخری تدوین:
Top