جوئیں آپ سے بچھڑ کر زندہ نہیں رہ سکتیں

ماہا عطا

محفلین
tandrusti_2.jpg
 
باباجی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
"پٹ" کی آواز زندہ انڈے کا ثبوت ہے
کیا یاد دلادیا
چھوٹے ہوتے امی نہانے کے بعد پکڑ کر بٹھا لیتی تھیں اور باریک کنگھی سے جوئیں نکالا کرتی تھی
شکر جب میں نے بڑے بال رکھے تو جوئیں نہیں پڑیں
وہ ایک دن چھوٹے بھائی نے شرارت کی امی بیٹھی جوئیں نکال رہی تھیں کہ اس نے کنگھی میرے سر پر ٹچ کردی
میں نے وہم کی وجہ سے بال کٹوادیئے :(
 
عینی شاہ

پٹ ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:واٹ آ ساؤنڈ پٹ ہاہاہاہا
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
"پٹ" کی آواز زندہ انڈے کا ثبوت ہے
کیا یاد دلادیا
چھوٹے ہوتے امی نہانے کے بعد پکڑ کر بٹھا لیتی تھیں اور باریک کنگھی سے جوئیں نکالا کرتی تھی
شکر جب میں نے بڑے بال رکھے تو جوئیں نہیں پڑیں
وہ ایک دن چھوٹے بھائی نے شرارت کی امی بیٹھی جوئیں نکال رہی تھیں کہ اس نے کنگھی میرے سر پر ٹچ کردی
میں نے وہم کی وجہ سے بال کٹوادیئے :(
کیا خوب یاد دلا دیا :laughing3:
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بھائی جی ماشاءاللہ آپ کے نواسے نواسی بہت شرارتی ہیں :)
جی حضرت ! بس ایک دو روز اور رہیں گے۔ پیر کے دن اپنے گھر چلے جائیں گے۔ اور ہمارا گھر ان معصوم فرشتوں سے خالی ہو جائے گا۔
بس آپ دونو ں کے لیے دُعا فرمائیں: نواسی کا نام فلک ناز ہے اور نواسے کا نام تو شاہ نواز ہے لیکن پیار سےسب اُسے شان بلاتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جوؤں سے چھٹکارہ پانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مٹی کے تیل کی اچھی طرح مالش کی جائے۔ اور بالوں کو آدھ گھنٹے کے لیے تولیے میں لپیٹ کر رکھا جائے۔

آدھ گھنٹے کے بعد پیڑول سے سر دھو کر چولہے یا ہیٹر پر بال خشک کر لیے جائیں۔

ان شاء اللہ قیامت تک کبھی کوئی جوں سر میں نظر نہیں آئے گی۔
 
ماہا عطا

محفلین
مانو جی! یہ عجب اتفاق ہے کہ میری غیر موجودگی میں بھی بچوں نے آپ ہی کے دھاگے کو تختہ مشق بنایا۔ خدا کا شکر ہے کہ کسی اور کا دھاگہ نہیں ورنہ پھر معذرت کرنا پڑتی۔

ہی ہی ہی کوئی بات نہیں بھیا جی۔۔۔لگتا ہے ننھے فرشتوں کو میرے دھاگے بہت پسند آجاتے ہیں۔۔۔۔۔:p
 
عینی شاہ

محفلین
جوؤں سے چھٹکارہ پانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مٹی کے تیل کی اچھی طرح مالش کی جائے۔ اور بالوں کو آدھ گھنٹے کے لیے تولیے میں لپیٹ کر رکھا جائے۔

آدھ گھنٹے کے بعد پیڑول سے سر دھو کر چولہے یا ہیٹر پر بال خشک کر لیے جائیں۔

ان شاء اللہ قیامت تک کبھی کوئی جوں سر میں نظر نہیں آئے گی۔
اگر کسی نے عمل شمل کر لیا آپ کے نسخے پر انکل پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
 
جی حضرت ! بس ایک دو روز اور رہیں گے۔ پیر کے دن اپنے گھر چلے جائیں گے۔ اور ہمارا گھر ان معصوم فرشتوں سے خالی ہو جائے گا۔
بس آپ دونو ں کے لیے دُعا فرمائیں: نواسی کا نام فلک ناز ہے اور نواسے کا نام تو شاہ نواز ہے لیکن پیار سےسب اُسے شان بلاتے ہیں۔
ماشاءاللہ :)
بہت پیارے نام ہیں
اللہ بخت عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے آمین
 
Top