جوئیں آپ سے بچھڑ کر زندہ نہیں رہ سکتیں

شمشاد

لائبریرین
کہاں خاتمہ ہو چکا ہے۔ یہ جتنی بھی بھتیجیاں ہیں ناں، اس کے سروں میں تھوک کے حساب سے ہیں۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
ارے یہاں تو سب بوڑھے ہیں۔۔۔۔۔۔ کیا یاد دلا دیا کیا یاد دلا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے سر میں ہیں ۔۔۔۔۔۔ کوئی نکال دے۔۔۔۔۔ پلیز۔۔۔:grin:
اور شمشاد بھائی آپ کا نسخہ تو میں بڑا سیریس ہو کر پڑھ رہا تھا لیکن آپ نے تو اخیر ہی کر دی۔۔۔۔۔۔۔ جیسے جوؤں کو نہیں سر کو بھگانا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بچوں کو واقعی اسکول اور ٹیوشن سے بہت پڑتی ہیں میرے بچوں کے سر میں جوئیں نہیں تھیں لیکن اسکول ٹیوشن کے بعد کثرت ہو گئی یہاں تک کہ پریشانی ہونے لگی جب وہ دونوں ہاتھوں سے سر پکڑ کر بیٹھ جاتیں۔
پھر مجھے بچپن کا امی کا نسخہ یاد آیا یعنی "کوپیکس" دوا،
بس ڈھونڈنی شروع کی تو مل گئی مقدار اب کافی کم کر دی انہوں نے اور قیمت بھی 4 گنا زیادہ لیکن صرف ایک بار استعمال کرنے سے جوئیں پھُر اور ابھی تک واپس نہیں آئیں قریباََ 15 سے 20 دن ہو گئے۔
 
ماہا عطا

محفلین

لیکن کو پیکس سے تو بال خراب ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔
 
ماہا عطا

محفلین
ارے یہاں تو سب بوڑھے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ کیا یاد دلا دیا کیا یاد دلا دیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میرے سر میں ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ کوئی نکال دے۔۔۔ ۔۔ پلیز۔۔۔ :grin:
اور شمشاد بھائی آپ کا نسخہ تو میں بڑا سیریس ہو کر پڑھ رہا تھا لیکن آپ نے تو اخیر ہی کر دی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جیسے جوؤں کو نہیں سر کو بھگانا ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

شمشاد بھائی کے نسخہ پر عمل کر لووووو۔۔۔۔۔ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔:p
 
ماہا عطا

محفلین
پتہ نہیں
نا ہمارے ہوئے اور نا ماشاءاللہ ابھی تک بچوں کے،
اس سے تیل کی طرح چوپڑیں مت، بس ہلکا ہلکا انگلیوں کی پوروں پہ لگا کر سر پر ایک بار مسل دیں

واہ کیا بات ہے۔۔۔کبھی ہوئی نہیں جوئیں اچھا ہے لیکن نسخہ خوب پتہ ہے۔۔۔:)
 
Top