جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟

  • Total voters
    107

شمشاد

لائبریرین
فرخ صاحب یہ کوشش نہیں ہے بلکہ ثبوت کے ساتھ دھاندلی ہو چکی، اب تو دوبارہ الیکشن کی تیاری کریں۔
 
فرخ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فرخ صاحب یہ کوشش نہیں ہے بلکہ ثبوب کے ساتھ دھاندلی ہو چکی، اب تو دوبارہ الیکشن کی تیاری کریں۔

شمشاد بھائی،
ابھی ایک طریقہ ہے۔ وہ جو ایک غلط ووٹ ڈالا گیا ہے، اسے ووٹنگ نمبر سے نکال دیا جائے
اور غلط ووٹ ڈالنے والے اور ڈلوانے والے، دونوں کوعبرتناک سزا دی جائے :idea:
تاکہ آئیندہ کوئی بھی ایسا جرم کرنے کی جسارت نہ کر سکے !!! :!:
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں غلط ووٹ کو صرف نکال دینا ہی کافی ہے۔

اور جہاں تک سزا دینے کا تعلق ہے، تو پہلے ہمیں اس محفل کا ایک پولیس سٹیشن بنانا چاہیے تاکہ ہر قسم کی دھاندلی کی وہاں رپورٹ کروائی جا سکے۔

اس سلسلے میں باجو سے مشورہ لیا جا سکتا ہے کہ ان کا سارا خاندان پولیس سے تعلق رکھتا ہے۔
 
فرخ

محفلین
ف

لو بھلا، اتنی دیر میں تو مجرم صاحبان بھاگ بھی جائیں گے یار۔ پھر بناتے رہنا تھانے
 
شمشاد

لائبریرین
فرخ نے کہا:

نہیں بھاگتے اور ویسے بھی بھاگ کے جایں گے کہاں یہ ملزمان؟

قانون (باجو) کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے زکریا نے کہا :

(کوئی ہے جو “نہیں“ کے اکلوتے ووٹ کو اکیلے‌پن کی کیفیت سے بچائے؟)

تو ان کی بات مانتے ہوئے، افتخار راجہ نے یہ کیا :

(لو جی فیر میں‌نے آپ کے حکم کے مصداق ناں میں ووٹ ڈال دیا ہے۔)

اور اب زکریا افتخار سے غلط کام کروا کے کہہ رہے ہیں :

(یہ آپ دو دو ووٹ ڈال رہے ہیں کیا؟)

اور مارے گئے اپنے راجہ صاحب کہ پکڑے گئے۔
 
پر پہائی جی میں نے تو ایک ہی ووٹ بھگتایا ہے۔ پھر وہ غلط کیوں کر ہوا؟ ہیں جی، لو کرلوگل۔ :oops:
بس اتنا کیا کہ ادھر زکریا کے ہاتھ میں‌دے دیا۔ خیر پاکستانی جمہوریت میں اتنا تو چلتا ہی ہےناں
 
تیشہ

محفلین
یہ جو زیادہ وفاداریاں ، فرماں برداریاں دیکھاتے ہیں انکے ساتھ ایسا ہی ہوا کرتا ہے ۔ :) :p
 
شمشاد

لائبریرین
آپ اس فورم میرا مطلب ہے اس محفل کی تھانیدارنی جو ہیں
اور ہاں ماورا کو بھی آپ ہی نے پکڑ کے لانا ہے۔
 
Top