تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آداب عرض
یہ اطلاع نہایت افسوس کے ساتھ دی جارہی کہ اس فورم کے ہردل عزیز رکن جناب سید شاکر قادری کے بیگم کی ہمشیرہ لاہور میں اس جہان فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات کو بلند فرمائے۔ آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے، آمین
 

خورشیدآزاد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر کرنے کی توفیق دے، آمین۔
 

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت دکھ ھوا گو مجھے تو وہ جانتے بھی نہیں‌مگر میں‌اپ کے اس غم میں برابر کی شریک ھوں
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔

ظہور بھائی اطلاع دینے کا شکریہ۔
 

بلال

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے۔۔۔آمین
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سن کر انتہائی دکھ ہوا ۔ اللہ تعالیٰ ، لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ اور مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ آمین ۔
 

علوی امجد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

ہم دلی طور پر شاکر بھائی سے تعزیت کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے۔ آمین
 

ابوشامل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔ آمین
 
انا اللہ ا انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top