مبارکباد جناب اشتیاق کو شادی مبارک

ہائیں یہ کب خاموشی سے شادی شدہ ہو گئے؟ :eek:

بہت بہت مبارک بھئی۔ اللہ زوجین کو خوشگوار زندگی کی توفیق دے اور اخری زندگی میں ساتھ عطا فرمائے۔
 

جیہ

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو اشتیاق بھائی۔

اس خوشی میں ہو جائے ایک فانٹ۔ نام ہو عقد اول فانٹ۔ اس کا دوسرا ورژن دوسری عقد پر بن سکتا ہے عقد ثانی فانٹ:grin:
 

مدرس

محفلین
ہماری طرف سے بھی مبارک ہوجناب
اللہ تعالیٰ آپ دونوں‌کو بر کت اور آپ دونوں‌کے درمیان تمام بھلائیاں‌جمع کرے
 

مدرس

محفلین
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہیکہ جب کو ئی آدمی نکاح کرتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کو مبارک باد دیتے ہو ئے اس کے لئے یو ں دعا فر ماتے اللہ تعالیٰ مبارک کرے ،تمہیں بر کت دے اور تم دو نوں کو بھلا ئی میں جمع کرے(ترمذی)
 

ابوشامل

محفلین
بہت بہت مبارک ہو اشتیاق ۔۔۔۔ یہ اچانک خبر بہت اچھی لگی۔ اللہ دونوں کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 

ابوعثمان

محفلین
اشتیاق بھائی! بہت خوشی ہوئی آپ کی شادی کا سن کر۔
اللہ تعالیٰ مبارک کرے ، بر کت دے اورآپ دو نوں کو بھلا ئی میں جمع کرے۔اولادِ صالح عطا فرمائے۔
اب بن گئے جتنے فانٹ بننے تھے۔:confused:
اب ہمارے لئے فانٹ کون تیار کرے گا؟؟؟:(
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق بھائی! بہت خوشی ہوئی آپ کی شادی کا سن کر۔
اللہ تعالیٰ مبارک کرے ، بر کت دے اورآپ دو نوں کو بھلا ئی میں جمع کرے۔اولادِ صالح عطا فرمائے۔
اب بن گئے جتنے فانٹ بننے تھے۔:confused:
اب ہمارے لئے فانٹ کون تیار کرے گا؟؟؟:(
عثمان بھائی گھبراتے کیوں ہیں آپ ۔ ہم ہیں ناں ابھی فونٹ بنانے کیلئے ۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ لیجئے ولیمے کی فنکشن کی ایک تصویر ۔ جو کہ چند احباب کے ساتھ بنوائی تھی ۔
dsc01424c.jpg
 
Top