جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

جمیل نستعلیق نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 10, 2009

  1. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
  2. خدا کا ایک بندہ

    خدا کا ایک بندہ محفلین

    مراسلے:
    7
    ماشاءاللہ۔ تمام محبّان اُردو کو مبارکباد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    ماشاء اللہ

    بہت خوبصورت ہے۔ بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,482
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت خوب جناب۔ کمال پر کمال کیے جاتے ہیں۔ ‌آپ اور آپ کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ابن حسن

    ابن حسن معطل

    مراسلے:
    587
    بہت خوب ، بہت ہی خوب جناب جمیل صاحب کیا بہترین کام آپ نے انجام دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    مبارک ہو جمیل نستعلیق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جمیل ، نوری اور نستعلیق صاحب کی پوری ٹیم کو مبارکباد :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ڈاؤنلوڈ پر لگا دیا ہے۔ پہلے بہتر تھا اب بہترین کی توقع ہے۔ بہت بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,044
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    منارک ہو۔ امید واثق ہے کہ اب ساری پرابلمس حل ہو گئی ہوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. duffer

    duffer محفلین

    مراسلے:
    57
    بہت نبہت شکریہ جناب
    اس اپڈیٹ کا شدت سے انتظار تھا
    میرے بغیر دیکھے ہی آپ مبارکباد قبول کر لیں
    کیونکہ مجھے پکی امید ہے کہ عمدگی میں اضافہ ہی ہوا ہو گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میری استدعا یہ ہے کہ کیا ڈاؤنلوڈ فائل کو زپ فارمیٹ میں رکھا جا سکتا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک اور بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,788
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    7 زپ قریبًا تمام زپ فارمیٹس کو سپورٹ‌کرتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. رياض حسين

    رياض حسين محفلین

    مراسلے:
    62
    واقعی اردو داں طبقے کے لئے یہ ایک لائقِ صد تحسین خدمت ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے اس کے خالق کو ڈھیروں ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,788
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    میں نے پرانا ورژن حذف کرکے نیا انسٹال کرلیا ہے۔ لیکن محفل تاہوما میں‌نظر آرہی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ کہیں‌ نام تو نہیں‌بدل دیا؟ لینکس پر البتہ ٹھیک چل رہا ہے۔ ٹیسٹ‌ ورژن جو کہ Jameel Noori Nastaliq 2 کے نام سے ہے اور یہاں سے جو اتارے ہیں ان میں‌ نستعلیق ڈبل ای کے ساتھ ہے۔ یہ لینکس پر نوٹ‌ کیا ہے۔ اور مجھے سو فیصد یقین ہے اگر Jameel Noori Nastaliq 2 کو اڑا دوں‌ تولینکس پر بھی وہی حال ہوگا جو ونڈوز پر ہے۔ اس کے نام کا مسئلہ حل کریں‌ جلدی۔۔:cool:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. خدا کا ایک بندہ

    خدا کا ایک بندہ محفلین

    مراسلے:
    7
    زپ فائل http://urdu.ca پر موجود ہے، وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اقدام اول پر جائیں اور اس صفحہ میں انسٹالر کے علاوہ زپ فائل بھی فراہم کی گئی ہے جہاں میک کمپیوٹر کے بارے میں لکھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  17. خدا کا ایک بندہ

    خدا کا ایک بندہ محفلین

    مراسلے:
    7
    یہ مسئلہ میرے کمپیوٹر پر بھی ہوا تھا۔ میں‌نے ونڈوزکے فونٹ فولڈر میں جمیل نوری کی تمام فائلیں حذف کرکے پھر نئی انسٹال کیں۔ فونٹ کا نام تو فونٹ کے اندر ہے، ظاہری فونٹ فائل کے نام سے فرق نہیں پڑنا چاہیئے، لیکن میں نے دیکھا تھا کے نیا ورژن فرق نام سے انسٹال کرنے پر دو دو فائلیں فونٹ فولڈر میں انسٹال تھیں۔ کچھ مائکروسافٹ والوں کی کارستانیاں لگتی ہیں۔ اور ہاں مجھے تو کمپیوٹر ریسٹارٹ بھی کرنا پڑا۔ ونڈوز نے پرانے فونٹ فائل کو بڑی مضبوطی سے پکڑا ہواتھا lock کیا ہوا تھا۔

    ویسی میری بات مانیں فانٹ فائلیں حذف کرکے اردو ڈاٹ سی اے کا فانٹ انسٹالر استعمال کرلیں ،وہ فائلوں کا ردوبدل خود سنبھال لے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  18. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    زپ کا کمپریشن رار کے مقابلہ میں کم ہے۔ آپ کسی ونڈوز کمپیوٹر سے نکلوا لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    ٹیسٹ ورژن کو بالکل حزف کردیں۔ اسکے بعد لیٹسٹ ریلیز سے تین نئے فانٹس دوبارہ انسٹال کریں۔ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بس بھی کریں۔۔۔۔ آپ کا دیرینہ خواب پورا ہوا کہ نہیں؟;)
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1

اس صفحے کی تشہیر