جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

arifkarim نے 'نوری نستعلیق پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 21, 2016

  1. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,285
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    یہ تو ڈر کے مارے لکھ دیا پینٹ نے شاید۔:grin:
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    تب شاید مجھے پرانا ورژن ڈیلیٹ کر کے نیا انسٹال کرنا ہو گا
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • متفق متفق × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایکسپورٹ سے ہو گیا ہے۔ مگر سائز نسبتاً بڑھ گیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی کانپتی پینٹ شرٹ کیساتھ ہی لکھا تھا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپکو پر مزاح کی ریٹنگ اسلئے دی تھی کہ اس زمانہ میں ڈاس زمانے کا پینٹ کون استعمال کرتا ہے۔ اب درست کر دی ہے :)
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ پوسٹ اسکرپٹ نام فانٹ میں ڈالیں۔ جمیل کے پرانے ورژن میں پوسٹ اسکرپٹ نام فانٹ کے اندر موجود نہیں تھے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ مسئلہ لگیچر بیسڈ فونٹ کا ہی ہے صرف؟
    کیونکہ مجھے کسی انگریزی فونٹ میں end پر مسئلہ نہیں آیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    عند کا پوسٹ اسکرپٹ اینڈ بنا۔ یہ پی ڈی ایف بناتے وقت فانٹ سب سیٹنگ میں کوئی بگ ٹریگر کرتا ہے اور یوں پی ڈی ایف فیل۔ جب آپ پوسٹ اسکرپٹ میں آرکائو فارمیٹ سلیکٹ کرتے ہیں تو تب یہ مسئلہ نہیں آتا۔
    انگریزی لفظ اینڈ تو الگ الگ الفابیٹس ہیں کوئی ایک لگیچر نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,353
    موڈ:
    Asleep
    کیا عند لگیچر کا نام تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟

    سبسٹیٹوشن ٹیبل میں جہاں لگیچر بنتے ہیں وہاں end کی جگہ کچھ اور کر دیا جائے اور وہی تبدیلی لگیچر کے نام بھی کی جائے؟
     
    • متفق متفق × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بالکل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ ایک قسم کا جگاڑ ہی ہوگا۔ کیونکہ پھر یہ فانٹ ایڈیٹر میں سرچ ایبل نہیں رہے گا۔ نیز ہمیں یہ نہیں معلوم کہ آیا کسی اور ترسیمے کیساتھ بھی اڈوبی ایکروبیٹ یہی کرتاہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اسکا ایک مبینہ حل یہ ہے کہ فانٹ عام ریلیزکرنے سے قبل تمام گلفس کے نام تبدیل کر دئے جائیں۔ جیسے :_1 _2 _3 وغیرہ
     
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میں کرتا ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,285
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    آپ کے سامنے تو وہ ونڈوز 10 کے پینٹ والی پرفارمنس دیتا ہوگا۔۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ہاہاہاہا۔۔۔ ونڈوز 10 کا پینٹ ہی ہے۔ :)
    مجھے پینٹ برا نہیں لگتا اور سکرین شاٹس کے لیے اب بھی یہی بہتر لگتا ہے۔ ہلکا پھلکا۔ جہاں مجھے کچھ بھاری کام کرنا ہو تو فوٹو شاپ استعمال کر لیتا ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,335
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میں توپینٹ بھی استعمال نہیں کرتا، میرے لئے تو عرفان ویو ہی کافی ہوتا ہے!!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  16. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میں عرفان ویو استعمال نہیں کرتا۔ اے سی ڈی سی بہترین سافٹ ویئر ہے گو کہ مفت نہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    عرفان ویو بہترین سافٹویئر ہے۔ ہر قسم کی امیج فائلز کی سپورٹ موجود ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  18. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    البتہ اے سی ڈی سی تصاویر کیٹلاگ کرنے کیلئے بہترین ہے۔
     
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    "مہ" کو جب 'ہ' کے بجائے 'ۂ' کے ساتھ لکھتے ہیں تو ٹھیک شکل نہیں بنتی۔
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    876
    ج ی ڑ= جیڑ ؟
    بھ ت = بہت ؟
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 16, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر