جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

arifkarim نے 'نوری نستعلیق پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 21, 2016

  1. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    چ ن ڑ=چنڑ؟
    ن چ د =نچد؟
     
  2. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    چھ ن ڑ=چھنڑ؟
     
  3. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    کھ ن ڑ=کھنڑ؟
    سکھنڑ؟
     
  4. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    ن چ ن ڑ= نچنڑ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ تو ٹھیک ہے۔ نئے ورژن پر چیک کریں
     
  6. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    نئے ورژن کا ربط دے دیں
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  8. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    میں نیچے 'ب ھ ت' لکھ رہا ہوں
    بہت
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    دیکھا محفل پر لگے فانٹ کا کرشمہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اغلاط رپورٹ کرتے ہوئے ساتھ تصویر منسلک کر دیا کریں تو زیادہ مناسب رہے گا. فونٹ ورژن کا فرق ہونے کے باعث ضروری نہیں کہ سب کو ویسا نظر آئے، جیسا آپ کو نظر آ رہا ہے. :)
     
    • متفق متفق × 1
  11. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    میں نے تو نئے سرے سے جمیل نوری نستعلیق 3 انسٹال کر کے اور صفحہ دوبارہ کھول کر بھی دیکھ لیاپر وہی ڈھاک کے تین پات
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ شائد محفل کے ایڈیٹر کا کرشمہ ہے۔ ورڈ پر چیک کریں
     
  13. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    اچھا تو یہ' ایڈیٹر صاحب ' کی مہربانی ہے! اسے کسی خاص لفظ کے لیے آف کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

    ورڈ میں ٹھیک نظر آتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ابن سعید
     
  15. راحیل ہوڑیکر

    راحیل ہوڑیکر محفلین

    مراسلے:
    45
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    لگیچر اغلاط:
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جون 19, 2018

اس صفحے کی تشہیر