جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

اغلاط رپورٹ کرتے ہوئے ساتھ تصویر منسلک کر دیا کریں تو زیادہ مناسب رہے گا. فونٹ ورژن کا فرق ہونے کے باعث ضروری نہیں کہ سب کو ویسا نظر آئے، جیسا آپ کو نظر آ رہا ہے. :)
 

ابو ہاشم

محفلین
میں نے تو نئے سرے سے جمیل نوری نستعلیق 3 انسٹال کر کے اور صفحہ دوبارہ کھول کر بھی دیکھ لیاپر وہی ڈھاک کے تین پات
 

ابو ہاشم

محفلین
اچھا تو یہ' ایڈیٹر صاحب ' کی مہربانی ہے! اسے کسی خاص لفظ کے لیے آف کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

ورڈ میں ٹھیک نظر آتا ہے۔
 
لگیچر اغلاط:
errors.jpg

 
آخری تدوین:
Top