فاتح
لائبریرین
آج ایک ایس ایم ایس موصول ہوا۔ سوچا محفل پر صدقۂجاریہ کے طور پر ارسال کر دوں۔ 
	
		
	
	اشیا|مشرف|جمہوریت
آٹا|13 روپے فی کلو|31 روپے فی کلو
چینی|21 روپے فی کلو|71 روپے فی کلو
پیٹرول|51 روپے فی لٹر|61 روپے فی لٹر
موٹر سائکل|32000 روپے|45000 روپے
ایئر کنڈیشنر|20000 روپے|32000 روپے
فرج|14000 روپے|24000 روپے
ٹیلی ویژن|3200 روپے|4800 روپے
سٹاک مارکیٹ|16000|7500
امریکی ڈالر|60 روپے|85 روپے
جی ایس ٹی|15 فی صد|16 فی صد
کالز پر ٹیکس|15 فی صد|20 فی صد
			
			آٹا|13 روپے فی کلو|31 روپے فی کلو
چینی|21 روپے فی کلو|71 روپے فی کلو
پیٹرول|51 روپے فی لٹر|61 روپے فی لٹر
موٹر سائکل|32000 روپے|45000 روپے
ایئر کنڈیشنر|20000 روپے|32000 روپے
فرج|14000 روپے|24000 روپے
ٹیلی ویژن|3200 روپے|4800 روپے
سٹاک مارکیٹ|16000|7500
امریکی ڈالر|60 روپے|85 روپے
جی ایس ٹی|15 فی صد|16 فی صد
کالز پر ٹیکس|15 فی صد|20 فی صد
 واقعی جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

اس سے آگے اس نام نہاد جمہوریت کی شان میں ناگفتہ بہ قصائد تھے جنھیں نقصِ  امنِ عامہ کے خوف سے حذف کر رہا ہوں۔ 
 
				 
 
		 
 
		 
 
		
 
 
		 
 
		 
 
		