arifkarim
معطل
پاکستانی کشمیر تو ابھی تک آزاد نہیں ہوا۔ اسے آزاد کر دیتے تو شاید باقی کشمیر کو بھی بھارت سے آزادی کیلئے قومی تحریک پیدا ہو جاتی۔ یوں عسکری قوت سے کشمیر حاصل کرنے کیلئے ناکام جنگیں کرنا نہ پڑتیںیہ یوم آزادی۔۔۔۔۔ اہل کشمیر کے نام!!
پاکستانی کشمیر تو ابھی تک آزاد نہیں ہوا۔ اسے آزاد کر دیتے تو شاید باقی کشمیر کو بھی بھارت سے آزادی کیلئے قومی تحریک پیدا ہو جاتی۔ یوں عسکری قوت سے کشمیر حاصل کرنے کیلئے ناکام جنگیں کرنا نہ پڑتیںیہ یوم آزادی۔۔۔۔۔ اہل کشمیر کے نام!!
یہ مبارکباد کا ہی دھاگہ ہے ناں؟پاکستانی کشمیر تو ابھی تک آزاد نہیں ہوا۔ اسے آزاد کر دیتے تو شاید باقی کشمیر کو بھی بھارت سے آزادی کیلئے قومی تحریک پیدا ہو جاتی۔ یوں عسکری قوت سے کشمیر حاصل کرنے کیلئے ناکام جنگیں کرنا نہ پڑتیں
یہ مبارکباد کا ہی دھاگہ ہے ناں؟![]()
جی بالکل۔ مجھے پاکستانی کشمیریوں سے بہت ہمدردی ہے اسلئے جذباتی ہو گیا تھا۔یہ مبارکباد کا ہی دھاگہ ہے ناں؟![]()
آمین ثم آمینسوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد
آمین
اس تصویر اور اس میں موجود تحریر میں مبارکباد کہاں ہے؟
یہ ابن انشاء نے غالبا اپنے الفاظ میں مبارک ہی دی تھی۔اس تصویر اور اس میں موجود تحریر میں مبارکباد کہاں ہے؟
عارف بھائی، بظاہر ایسا دکھائی نہیں دیا۔جی بالکل۔ مجھے پاکستانی کشمیریوں سے بہت ہمدردی ہے اسلئے جذباتی ہو گیا تھا۔
کشمیر کی آزادی کا مطلب اسے پاکستان میں شامل کرنا نہیں تھا۔ اقوام متحدہ نے ریفرنڈم مانگا تھا جسے پاک فوج نے کروانے سے صاف انکار کر دیا۔ یوں یہ تنازع تا حال ختم نہیں ہواعارف بھائی، بظاہر ایسا دکھائی نہیں دیا۔
حقیقت اس سے مختلف ہے عارف بھائی۔ تاہم اس دھاگے میں اس موضوع پر گفتگو نہیں کرنا۔ کسی دوسرے دھاگے میں اس موضوع پر گفتگو کرنا چاہیے۔کشمیر کی آزادی کا مطلب اسے پاکستان میں شامل کرنا نہیں تھا۔ اقوام متحدہ نے ریفرنڈم مانگا تھا جسے پاک فوج نے کروانے سے صاف انکار کر دیا۔ یوں یہ تنازع تا حال ختم نہیں ہوا
آپ کو بھی مبارک ہو عثمان بھائی۔یوم آزادی مبارک ہو!![]()
جی تاریخ میں حقائق نہیں ہوتے۔ واقعات کے مختلف زاویے ہوتے ہیں۔ میں نے صرف ایک ورژن بیان کیا تھا۔ آپکا ورژن مختلف ہو سکتا ہے۔حقیقت اس سے مختلف ہے عارف بھائی۔
کون سے کچھ پیغامات میں بہن۔۔مجھے یقین ہے کہ آپ کا دل اس پر بھی ساتھ نہیں دیتا کہ آپ کسی کے دل کو دُکھائیں تو پھر آپ کے کچھ پیغامات میں ایسا تاثر کیوں کر کاشفی بھائی؟!!