مبارکباد جشن آزادی مبارک!

arifkarim

معطل
تمام پاکستانیوں کو ۶۹ یوم آزادی مبارک!
358230,xcitefun-new-happy-independence-day-pakistan-wall.jpg
 

لاریب مرزا

محفلین
تمام پاکستانی بھائی، بہنوں، بزرگوں اور بچوں کو دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ہو۔ :daydreaming:
اللہ تعالیٰ اس پاک سر زمین کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں.. آمین :lovestruck:
 
مابدولت کی جانب سے تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو ، اس خواہش اور دعا کے ساتھ کہ وطن عزیز میں بسنے والے سب لوگ ہمیشہ محبت ،یگانگت اورایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک رہنے کے جذبے سے سرشاررہیں ۔۔۔۔۔آمین :):)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یارب! پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھ اور زندگی کے ہر مثبت میدان میں کامیابی و ترقی عطا فرما اور ہمیں اپنی آزادی کی قدر اور اس کی حفاظت کرنے کی توفیقات عطا فرما، آمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم سب کو دلی دعاؤں بھرا یوم آزادی مبارک
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد
ڈھیروں دعائیں
تمام اھل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو اس دعا کے ساتھ اللہ تعالٰی ہمارے وطن کو امن و امان کا گہوارہ بنا ئے آمین ثم آمین

آمین
 

arifkarim

معطل
خیر مبارک!
عارف بھائی، کیا یہ آپ نے خود ڈیزائن کیا ہے؟ خوبصورت کام۔
ایک ضروری تصحیح کر لیجیے گا، یہ دراصل
۷۰ واں یومِ آزادی ہے۔
صبح خادم اعلی پنجاب ۶۹ ویں یوم آزادی کی مبارک باد دے رہے تھے۔ شائد گننے میں غلطی لگی ہے۔
 
Top