مبارکباد جشن آزادی مبارک!

arifkarim

معطل
یہ یوم آزادی۔۔۔۔۔ اہل کشمیر کے نام!!
پاکستانی کشمیر تو ابھی تک آزاد نہیں ہوا۔ اسے آزاد کر دیتے تو شاید باقی کشمیر کو بھی بھارت سے آزادی کیلئے قومی تحریک پیدا ہو جاتی۔ یوں عسکری قوت سے کشمیر حاصل کرنے کیلئے ناکام جنگیں کرنا نہ پڑتیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پاکستانی کشمیر تو ابھی تک آزاد نہیں ہوا۔ اسے آزاد کر دیتے تو شاید باقی کشمیر کو بھی بھارت سے آزادی کیلئے قومی تحریک پیدا ہو جاتی۔ یوں عسکری قوت سے کشمیر حاصل کرنے کیلئے ناکام جنگیں کرنا نہ پڑتیں
یہ مبارکباد کا ہی دھاگہ ہے ناں؟ :)
 
arifkarim

معطل
3C6A084B-E4DE-4DE1-9FDE-D19024434DE9.jpg
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی، بظاہر ایسا دکھائی نہیں دیا۔
کشمیر کی آزادی کا مطلب اسے پاکستان میں شامل کرنا نہیں تھا۔ اقوام متحدہ نے ریفرنڈم مانگا تھا جسے پاک فوج نے کروانے سے صاف انکار کر دیا۔ یوں یہ تنازع تا حال ختم نہیں ہوا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کشمیر کی آزادی کا مطلب اسے پاکستان میں شامل کرنا نہیں تھا۔ اقوام متحدہ نے ریفرنڈم مانگا تھا جسے پاک فوج نے کروانے سے صاف انکار کر دیا۔ یوں یہ تنازع تا حال ختم نہیں ہوا
حقیقت اس سے مختلف ہے عارف بھائی۔ تاہم اس دھاگے میں اس موضوع پر گفتگو نہیں کرنا۔ کسی دوسرے دھاگے میں اس موضوع پر گفتگو کرنا چاہیے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
14 اور 15 اگست کی درمیانی شب کا مطلب رات 12 بجے کا وقت یعنی 15 اگست شروع ہو چکی تھی۔
یہ کچھ بصری مواد، اور ایک دو روابط، اردو میڈیا کے
ربط
ربط
_T9A0814.jpg
ایک ٹکٹ پرڈیڑھ آنے کو انگریزی میں ڈیڑھ۔ اے ۔ ایس ۔ لکھا ہے۔
اے ایس سے کیا بنتا ہے ؟
 
Top