جانور ہوں تو کیا ہوا پڑھنے دو مجھے

فخرنوید

محفلین
bp-03.jpg
 

محبوب خان

محفلین
ہمارے ملک میں اس طرح کے سکول تو عام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تو علاقے کا بڑا سکول بنانے کی اجازت ہی اس لیے دیتا ہے تاکہ وہ اسے بعد میں یعنی تعمیر کے بعد "اوتاق۔۔۔۔صحیح ہجوں کا نہیں پتا" یعنی بیٹھک کے طور پر استعمال کرسکے۔۔۔۔۔۔۔اور اس سکول کے عملے کو تنخواہ ضلعی تعلیمی دفتر سے معمول کے مطابق مل جاتا ہے بس کلرک بابوں اپنا حصہ جو کہ مقرر ہوتا ہے لے لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے کہ مذکورہ بالا باتیں میرے اپنے مشاہدات کے ہیں یعنی سنی سنائی نہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو عقل ہی بڑی لگ رہی ہے کہ سکول کا صحیح فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
میرا نہیں خیال کہ یہ ایڈیوب کا کمال ہے
تصویر اصلی لگ رہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب آپ نیا پھڈا شروع کر دو۔ کل آپ کہیں گے کہ نیلی ہے یا پیلی اس کی تحقیقات کروائی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جس نے بھی یہ تصویر بنائی تھی، اسے چاہیے کہ تین چار تصاویر ہر زاویے سے بنا کر پوسٹ کرے۔
 
Top