ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

1۔ پاکستان اور انڈیا کی مشترکہ فلم تھری ایڈیٹس میں ایک بریک تھرو شعیب ملک ثانیہ مرزا کا نکاح پہلے ہی ہو چکا تھا

2۔ عائشہ کے پڑوسی کا کہنا ہے کہ عائشہ اور اس کی کزن کئی لڑکوں کو بذریعہ انٹرنیٹ الو بنا چکی ہے

3۔ ایک بریک تھرو شعیب ملک نے عائشہ کو طلاق دے دی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی طلاق لیکر اب خوش ہو گئی ہو گی۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ کیمرے کے سامنے کیوں نہیں آئی۔
 

سویدا

محفلین
شاید میڈیا کی بے عزتی بھی عزت سمجھی جاتی ہے جہاں مطلب فقط شہرت ہو چاہے وہ جس ذریعے سے بھی حاصل ہو
 

طالوت

محفلین
آپ کی بات بالکل درست ہےسویدا ۔۔ مگر اس میں بدنامی دونوں کی بلکہ شاید تینوں کی ہے ، خیر جی بات تو وہی ہوئی نا ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
جو بدنامی ہونی تھی وہ تو ہوبھی گئی
اب تو بقول چوہدری صاحب "مٹی پاؤ " والی بات رہ گئی تھی اور وہی ہوئی ہے
 
Top