مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
بی ایس بی سے معلوم ہوا کہ آج تیلے بھیا کی ستائیسویں سالگرہ ہے۔

تیلے بھیا سالگرہ بہت مبارک ہو۔

:birthday:
 

ماوراء

محفلین
پینتیسویں؟ :shock:
قیصرانی، اپریل میں آپ کی کون سی سالگرہ ہے؟ اور ہاں شادی بھی اسی دن کرنا۔ :p :D
 

ماوراء

محفلین
اور اگر کوئی اس کوشش کو ناکام کرنے کی کوشش کرے تو ہنگامہ کھڑا کر دینا۔ کہ شادی کرنی ہے تو 13 اپریل۔۔ ورنہ میں شادی نہیں کروں گا۔ :p :D
 

تیلے شاہ

محفلین
تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
مگر آپس کی بات ہے اس بار بالکل بھی مزہ نہیں آیا
سالا کیک بھی اپنے پیسوں کا لینا پڑا اوپر سے بیگم صاحبہ نے میری ہی جیب سے نوٹ نکال کر گفٹ لے کر دیا
:cry:
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو سالگرہ۔ انب یہ 27ویں ہو یا 72ویں ۔ کیا فرق پڑتا ہے۔۔ وہی لطیفہ کہ کھائے تو آپ نے دس ہیں لیکن یہاں گِن کون رہا ہے!!!
 

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
مگر آپس کی بات ہے اس بار بالکل بھی مزہ نہیں آیا
سالا کیک بھی اپنے پیسوں کا لینا پڑا اوپر سے بیگم صاحبہ نے میری ہی جیب سے نوٹ نکال کر گفٹ لے کر دیا
:cry:

سالگرہ مبارک

یہی نقصان ہونا تھا محفل میں نہ بتانے کا اور صرف بی ایس بی پر بتانے کا۔

محفل میں بتایا ہوتا تو کم از کم میں کیک تو اپنے پیسوں کا لے ہی آتا یا کھا ہی آتا۔ اب اتنا بڑا کیک کھایا بھی آپ دونوں نے ہی ہو گا۔
 
Top