تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل پہ سب میری طرح سست الوجود نہیں، کچھ بہت متحرک محفلین بھی موجود ہیں۔ پچھلی سالگرہ میں بھی کئی لوگوں نے بہت کام کیا۔ اِس مرتبہ بھی اُن سے اور دیگر سے امید ہے کہ کچھ پہلے جیسا اور بہت کچھ نیا کرنے کا ارادہ کئے ہوں گے۔
تو آجائیں اِس دھاگے میں اور اپنی اپنی تجاویز و مشوروں کی فائلیں ساتھ لانا نہ بھولئے گا۔
@رانا،@مریم افتخار،@لاریب مرزا،@ہادیہ،نورسعدیہ شیخ،@حمیرا عدنان،@محمد عدنان اکبر نقیبی@لئیق احمد@عبدالقیوم چوہدری
 
جاسمن

لائبریرین
میرے ذہن میں ایک خیال کئی دن سے سے چل رہا ہے کہ اداروں کی سالگرہ پہ سب ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں،کارڈ بھیجتے ہیں تو کیوں نہ محفل کی سالگرہ پہ ہم محفلین ایک دوسرے کو مبارکباد اور کارڈ بھیجیں۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جس کا کارڈ سب سے اچھا ہو، اُسے کوئی ایوارڈ دیا جائے انتظامیہ کی طرف سے۔ یا کمیٹی بنائی جائے تو اُس کمیٹی کی طرف سے۔
سب مل کے کہیں
بہت تخلیقی ذہن ہے ماشاءاللہ میرا۔:D
سب مِل کے کہیں ماشاءاللہ!
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
شاباش!
ویرے! باقی کی کاروائی شروع کریں۔ آپ کے بہنوئی کب سے چائے چائے پُکار رہے ہیں۔ گیس آگئی ہوگی۔ذرا چائے بنا کے دے بھی آؤں اور پی بھی آؤں۔:)
 
آخری تدوین:
آپا جی میرے پاس ابھی تو صرف ایک ہی آئیڈیا ہے سالگرہ کے حوالے سے۔میں محفل میں آئیڈیا پیش کرنے کی سوچ رہا تھا کہ آپ نے تیاریوں کے حوالے سے دھاگے کا آغاز کر کے میرے لیے سہولت پیدا کردی ۔
 
آخری تدوین:
میرے ذہن میں ایک خیال کئی دن سے سے چل رہا ہے کہ اداروں کی سلگرہ پہ سب ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں،کارڈ بھیجتے ہیں تو کیوں نہ محفل کی سالگرہ پہ ہم محفلین ایک دوسرے کو مبارکباد اور کارڈ بھیجیں۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جس کا کارڈ سب سے اچھا ہو، اُسے کوئی ایوارڈ دیا جائے انتظامیہ کی طرف سے۔ یا کمیٹی بنائی جائے تو اُس کمیٹی کی طرف سے۔
سب مل کے کہیں
بہت تخلیقی ذہن ہے ماشاءاللہ میرا۔:D
سب مِل کے کہیں ماشاءاللہ!
آپا یہ تو نا انصافی ہو گئی ان کے ساتھ جو گرافک ڈیزائنر کی الف بے سے بھی واقف نہیں
سارے انعامات تو فوٹو شاپ جاننے والوں کو مل جائیں گے
 
الحمد للہ بھیا ، ویسے تو ہم اپنا ذہین چلاتےنہیں اگر ذہین ٹھیک سے چلالیںتو چاند سے کافی آگے کی خبر لے آئیں ۔

:eek:
اور جلدی سے یہ مراسلہ حذف کریں اس سے پہلے کہ ناسا والے آپ کو اٹھا کر لے جائیں

بھئی ہمارا خیال ہے کہ درست فقرہ یوں ہونا چاہیئے تھا کہ جلدی سے یہ مراسلہ حذف کریں اس سے پہلے کہ سید عمران بھائی آجائیں۔:heehee:
 
اردو محفل پہ سب میری طرح سست الوجود نہیں، کچھ بہت متحرک محفلین بھی موجود ہیں۔ پچھلی سالگرہ میں بھی کئی لوگوں نے بہت کام کیا۔ اِس مرتبہ بھی اُن سے اور دیگر سے امید ہے کہ کچھ پہلے جیسا اور بہت کچھ نیا کرنے کا ارادہ کئے ہوں گے۔
تو آجائیں اِس دھاگے میں اور اپنی اپنی تجاویز و مشوروں کی فائلیں ساتھ لانا نہ بھولئے گا۔
@رانا،@مریم افتخار،@لاریب مرزا،@ہادیہ،نورسعدیہ شیخ،@حمیرا عدنان،@محمد عدنان اکبر نقیبی@لئیق احمد@عبدالقیوم چوہدری
بجو! ہمارے خیال میں تو "اردو محفل گوٹ ٹیلنٹ" سیزن ون ہونا چاہیے۔ سبھی اتنے قابل ہیں کہ ایک سے بڑھ کر ایک اور پھر ہم جو بھی تجویز سوچتے ہیں کوئی نا کوئی کہتا ہے کہ کسی طبقے سے نا انصافی ہوئی کیونکہ وہ طبقہ اس کیٹگری میں شامل نہ تھا۔ جیسے حمیرا بجو نے بھی اوپر ذکر کیا اور پچھلی سالگرہ کی تیاری کے دوران بھی یہ بات سامنے آئی۔ تو ہم اردو محفل گوٹ ٹیلنٹ کرواتے ہیں۔ جس میں ہر قسم کا ٹیلنٹ شامل کیا جائے۔ جس کے پاس جو بہترین ہو۔ لکھائی، گائیکی، شاعری، فوٹوگرافی یا جو دنیا کا کوئی بھی ٹیلنٹ۔۔۔! اور یہ بھی ضروری نہیں کہ مقابلہ ہی ہو۔ بلکہ اگر زیادہ سے زیادہ محفلین اپنی کوئی بھی تخلیق یا فن جو وہ چاہیں شئیر کریں تو کون جانے کہ یہ لڑی کے علاوہ ایک زبردست کولیکشن بھی بن جائے۔:)

یہ صرف ایک تجویز ہے۔ آپ کی آراء کے مطابق اس کو مزید موڈیفائی کیا جا سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:
تو محفلین اپنے دل کی ڈھرکن کو سنبھالیں ،ہم اپنے نایاب اور زبردست آئیڈیا کی نقاب کشائی کرنے لگے ہیں ۔تالیاں
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap::clap::clap: :clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap:
دھاگے کا عنوان ہے !
ایک دن کا اعزازی منتظم اعلی۔
طریقہ کار یہ ہوگا کہ ہم محفلین مل کر اعزازی منتظم ڈھونڈ کر منتظمین کے حضور پیش کریں گے ۔ہر محفلین اعزازی منتظم کے لیے اپنی پسند کا ایک نام متعلقہ لڑی میں دے گا ۔(جوکہ سالگرہ کے آغاز کے ساتھ ہی کھولی جائے گی)
اگر منتظمین مناسب سمجھیں گے تو وہ خوش نصیب محفلین کو ایک دن کا منتظم نامزد کریں گے ۔منتظم کے اعزاز کی مدت سالگرہ کے پورےمہینے تک ہوگی ۔
تمام محفلین کی جانب سے ووٹنگ مکمل ہو جانے کے بعد نام کا اعلان ہوگا ۔
یہ تھا ہمارا آئیڈیا ،اب آپ محفلین مشورہ دیں ، شرائظ میں جو بھی کمی بیشی ہو وہ پوری کریں تاکہ ہم اس سلسلے کا آغاز کرنے کی تیاریاں کریں۔
نبیل بھائی ابن سعید بھائی آپ صاحبان کی بھی توجہ درکار ہوگی۔
 
آخری تدوین:
تو محفلین اپنے دل کی ڈھرکنوں کو سنبھالیں ،ہم اپنے نایاب اور زبردست آئیڈیا کی نقاب کشائی کرنے لگے ہیں ۔تالیاں
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap::clap::clap: :clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap:
دھاگے کا عنوان ہے !
ایک دن کا اعزازی منتظم اعلی۔
طریقے کار یہ ہوگا کہ ہم محفلین مل کر اعزازی منتظم ڈھونڈ کر منتظمین کے حضور پیش کریں گے ۔ہر محفلین اعزازی منتظم کے لیے اپنی پسند کا ایک نام متعلقہ لڑی میں دے گا ۔(جوکہ سالگرہ کے آغاز کے ساتھ ہی کھولی جائے گی)
اگر منتظمین مناسب سمجھیں گے تو وہ خوش نصیب محفلین کو ایک دن کا منتظم نامزد کریں گے ۔منتظم کے اعزاز کی مدت سالگرہ کے پورےمہینہ تک ہوگی ۔
تمام محفلین کی جانب سے ووٹنگ مکمل ہو جانے کے بعد نام کا اعلان ہوگا ۔
یہ تھا ہمارا آئیڈیا ،اب آپ محفلین مشورہ دیں ، شرائظ میں جو بھی کمی بیش ہو وہ پوری کریں تاکہ ہم اس سلسلے کا آغاز کرنے کی تیاریاں کریں۔
نبیل بھائی ابن سعید بھائی آپ صاحبان کی بھی توجہ درکار ہوگی۔
مجھے ڈر ہے کہ یہ لوگ آپ کا انتخاب نہیں کریں گے۔
 
آخر آپ نے اپنی دیرینہ خواہش کا اظہار کردیا، گو ایک ہی دن کے لیے سہی۔:)
اور یہ "ڈھرکنوں" کیا چیز ہے؟
 
Top