مبارکباد تھینکس بوچھی

شمشاد

لائبریرین
اچھا کیا اٹھارہ یاد کروا دی ہے، زیادہ سے زیادہ یہ کہہ دیں اٹھارہ سال اور کچھ مہینے۔ بس مہینوں کی تعداد نہیں بتانی کہ کتنے سینکڑہ ہیں۔ ;)
 

سارہ خان

محفلین
ماورہ میں کروا آئی پرمنگ ابھی :grin: ، سائیڈ فرِ ِینج اور شولڈر تک لوز پرمنگ ، اس کے جیسے ہوگئے ہیں اب میرے بال
hair0033_9294426_std.png


اور لنتھ میں بھی اتنے ہی آئے ہیںشولڈر تک ، ٹو انچز اس نے کاٹے بھی ہیں :(
اب میری شکل ہی پہچانی جارہی ۔ کب سے آئنیے کے سامنے کھڑی کھڑی اب تھک گئی سوچا کہیں شیشہ ہی نا ناں ٹوٹ جائے :( :princess::lol::-P

باجو مبارک ہو نیا ہیئر اسٹائل ۔۔:) اب آپ کی لیٹیسٹ پکس کا انتظار رہے گا۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ بوچھی
خالی میدان میں تھوڑی سی جل لگا لیں تاکے جوؤئیں کچھ دیر اسکے سہارے پر ٹکیں تو رہے ۔

جل میں تو وہ پھنس جائیں گے اور بھوکی پیاسی ماری جائیں گی، ویسے خالی میدان میں آئیں گی کہاں سے۔

اصلی پوسٹ بذریعہ سارہ
ہاہا۔۔ شمشاد بھائی ہر جگہ جوئیں جوئیں لگائے رکھتے ہیں ۔۔ اب نہیں یاد کریں گے جووں کو کبھی ۔۔۔

لگتا ہے سارہ کو بھی خاصا تجربہ ہے ان کا۔ ;)
 

ماوراء

محفلین
ماورہ میں کروا آئی پرمنگ ابھی :grin: ، سائیڈ فرِ ِینج اور شولڈر تک لوز پرمنگ ، اس کے جیسے ہوگئے ہیں اب میرے بال
اور لنتھ میں بھی اتنے ہی آئے ہیںشولڈر تک ، ٹو انچز اس نے کاٹے بھی ہیں :(
اب میری شکل ہی پہچانی جارہی ۔ کب سے آئنیے کے سامنے کھڑی کھڑی اب تھک گئی سوچا کہیں شیشہ ہی نا ناں ٹوٹ جائے :( :princess::lol::-P


زبردست، اب جلدی سے مجھے نئی تصاویر بھیج دیں۔ ابھی میں کچھ مصروف ہوں۔ آپ تصویریں بھیجیں گی تو بعد میں دیکھ کر بتاتی ہوں کہ کیسی لگ رہی ہیں۔

ہاں، زیادہ شیشہ دیکھیں تو شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔اچھا کیاجلدی ہی شیشے کے سامنے سے ہٹ گئیں۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہا۔۔ شمشاد بھائی ہر جگہ جوئیں جوئیں لگائے رکھتے ہیں ۔۔ اب نہیں یاد کریں گے جووں کو کبھی ۔۔۔:tounge::tounge:

جووں کا اتنا ذکر سننے کا تجربہ آپ ہی کی مہربانی سے ہوا ہے ۔۔۔:tounge:

سننے کا تجربہ میرا ہے آپ کا تو عملی تجربہ ہے ناں۔ tounge::tounge:
 

تیشہ

محفلین
زبردست، اب جلدی سے مجھے نئی تصاویر بھیج دیں۔ ابھی میں کچھ مصروف ہوں۔ آپ تصویریں بھیجیں گی تو بعد میں دیکھ کر بتاتی ہوں کہ کیسی لگ رہی ہیں۔

ہاں، زیادہ شیشہ دیکھیں تو شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔اچھا کیاجلدی ہی شیشے کے سامنے سے ہٹ گئیں۔ ;)

:grin:

اسی لئے ہٹ گئی ہوں کہیں ٹوٹ ہی نا جائے ۔ مگر چونکہ لوز پرم ہیں تو صرف پیچھے کے بالوں پر کرائے ہیں ،
اس تصویر والی سے زیادہ میرے لوز ہیں ، اسکے جیسے ٹائٹ نہیں ، میں نے خود کہا تھا اسے بہت لوز رکھنا جو زیادہ سے زیادہ چار مہینے میں کھل جائے ۔ کیونکہ اگر میں ان سے بھی فیڈاپ ہوجاؤں جلدی تو پھر کچھ نئا سوچوں گی ۔ اس لئے لوز ہیں ، مگر سائیڈ فرِ ِینج اب اندھوں کے جیسے بار بار آنکھوں پر آجاتی ہے :(
اچھی تو لگ رہی ہے مگر ساتھ میں مجھے دھکے ڈھوڈے بھی لگ رہے ہیں کہ آنکھ کے آگے تو یہ فر ِنج آجاتی ہے نظر کچھ نہیں آتا ، اب ہئیر بینڈ لگائے بیٹھی ہوں ۔
 

تیشہ

محفلین
جل میں تو وہ پھنس جائیں گے اور بھوکی پیاسی ماری جائیں گی، ویسے خالی میدان میں آئیں گی کہاں سے۔



لگتا ہے سارہ کو بھی خاصا تجربہ ہے ان کا۔ ;)




آئے گی کدھر سے ۔ اسکی فکر آپ ناں کریں ، میں ڈالتی ہوں ، کہیں نا کہیں سے مل ہی جائیں گئیں ،
:cool: مگر آپ کے ڈالی تو آگے بھابھی کے سر میں منتقل ہوجانی ہیں :confused: ،
اور میں نہیں چاہتی بھابھی سارا دن سر کھجاتیں رہیں ، ۔۔
:(
 

تیشہ

محفلین
اچھا کیا اٹھارہ یاد کروا دی ہے، زیادہ سے زیادہ یہ کہہ دیں اٹھارہ سال اور کچھ مہینے۔ بس مہینوں کی تعداد نہیں بتانی کہ کتنے سینکڑہ ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:grin: جی ، وہ بھی روز مجھے جب دیکھتا ہے تو اسے بھی یقین نہیں آتا اسکے برابر کے اسکے بچے ہیں یہ کیسے ممکن ہے ۔ تو اک دن اس سے رہنے نا ہوا تو مناہل سے پوچھ بیٹھا ۔
خیر اب کے مناہل نے بھی اٹھارہ ہی یاد کی ہوئی ہے ۔ اب جو پوچھتا بھی ہے تو یہ بتانے سے پہلے مجھے دیکھ لیتی ہے کہ اٹھارہ ہی ناں ،۔۔

:cool:
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ یہ کل والا ملک شیک ، آپکے لئے ۔ آپ نے کہا تھا کہ پئیے گئیں تو میں لے آئی ہوں ،
یہ کل جب میں دال کدو بنارہی تھی اور آپ سے بات بھی کر رہی تھی اور ملک شیک بھی پی رہی تھی یہ وہی ہے ۔ لیں اب آپکی فرمائش پوری ہوئی ،
پی کر اک گلاس فرحت ، ماورہ ، سارہ کو بھی دے دیجئے گا ،
DSCF2170.jpg
 

تیشہ

محفلین
اوکے واپس آ کے تفصیل لکھنا ہے سب ۔ ۔ ۔ بیسٹ ٹو اقراء

شاپنگ ۔ ۔ ۔ :) :) :)




تفصیل یہ ہے شگفتہ کے کل ہم گئیں برمنگھم یونیورسٹی ، مگر نہ مجھے خاص پسند آئی ہے نا ہی اقراء کو ۔
اقراء کو پسند اس لئے نہیں آسکی کہ وہاں کا ایریہ اسکو پسند نہیں آیا ،
دوسری وجہ ، شاپنگ سنٹر کے اندر ہی یونیورسٹی ہے اندر ہی شاپنگ سنٹر ز بھی ملا جلا سب ، تیسری وجہ یہ ہے کہ ہاسٹل کے روم کا اتھ شئیرنگ ہے کم سے کم پانچ سٹوڈنٹ کے ساتھ شئیر کرنا پڑتا ہے ،
اور سب سے بڑی وجہ اسکو ایئشن پسند نہیں لہذا ،:grin: کل اس یونیورسٹی میں ائیشن کربلُ کرُبل پھر رے تھے ، لہذا اقراہ نے منہ بنالیا ہے ۔
سو اسکی فسٹ آپشن اس نے ساؤتھ آپٹم یونیورسٹی ہی کی ہے ،
نمبر ایک ، اسکو وہاں کا ائریہ بہت کؤائٹ لگا ، پیس فل ماحول ہے ، ہاسٹل روم یں اٹیچ باتھ (آن سویٹ ) ہے ۔ تیسری وجہ وہاں ایک آدھ ہی کوئی ایشین ہے ۔
چوتھی بڑی اور اہم وجہ اسکو اسکالر شپِ کی آفر ،
سو ، مجھے بھی ساولنٹ یونیورسٹی ہی بہت پسند آئی ہے اور اقراء کو بھی ،
 
Top