مبارکباد تھینکس بوچھی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

السلام علیکم

بوچھی مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ کچھ نہ کچھ وقت نکالا
کریں گی یہاں آنے کے لیے ۔ ۔ ۔ آپ اپنی سہولت سے جب بھی اور
جتنے دن بعد بھی فرصت ملے آ جایا کیجیے ۔

تھینکس بوچھی

میں خوش ہوں !

:) :) :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

forBuchee.jpg

:) :) :)

تیشہ

محفلین
:lol:
اف آپ واقعی میں کتنی خوش ہیں شگفتہ ۔ ۔ مجھے ہنسی بھی آرہی اور پیار بھی ۔ آپ تو بہت خوش ہیں جیسے ۔ ۔۔ جیسے ۔ ۔ :lol:
اینی وے تھینکس ،۔۔ یہ کیک ہے یا مٹھائی :confused: مجھے تو مٹھائی ہی نظر آرہی ہے مزے کی ۔

یہ آپ کی محبت ہے ۔ جو میں یہاں پھر سے ہوں ،۔ اس لئے میں آپ کا شکریہ کہتی ہوں ،
چھوٹے بھیا کی ، ماورہ ، فرزانہ اور شگفتہ آپکی ،
،
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

ہاں نا بوچھی مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے آپ کے آنے سے ۔ ۔ ۔ اور یہ جیسے سے کیا مراد ہے مجھے بھی بتائیں :)

بوچھی یہ کیک ہے مٹھائی نہیں کیک ہی ہے بالکل فریش :)
 
آکر بتاتی ہوں پہلے میں شاور لے آؤں بہت دیر سے بالوں میں تیل لگا رکھا ہے ۔
آپکو فارغ ہوتی ہوں تو ای میل کرتی ہوں ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت مزے کا ہے شگفتہ ،
اس ملکر کھاتے ہیں فرحت بھی آلیں تو ،۔۔
مجھے بیٹھے بیٹھے یوں لگا جیسے کہیں کوئی کیک میرا انتظار کر رہا ہے اور میں آ گئی :ڈ ۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟ بہت اچھا لگا آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر۔۔۔ اب غائب نہیں ہونا۔۔۔ میں بھی نیٹ، گھر اور فصیح نے جب جب موقع دیا آتی جاتی رہوں گی۔۔۔ اقراء نے کیا فائنل کیا ؟؟؟؟

:ڈ:ش: نہیں ناں شگفتہ۔۔۔ گرتی پڑتی آ پہنچی ہوں ناں :ڈ
 
تیشہ

محفلین
:)

ہاں نا بوچھی مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے آپ کے آنے سے ۔ ۔ ۔ اور یہ جیسے سے کیا مراد ہے مجھے بھی بتائیں :)

بوچھی یہ کیک ہے مٹھائی نہیں کیک ہی ہے بالکل فریش :)

جیسے سے مراد یہ کہ آپ مناہل کے جیسے خوش ہوئی ہیں ۔ اس نے اتنے دنوں سے ضد لگا رکھی تھی کہ
skating shoe's لے کر دیں ، میں لے کر نہیں دے رہی تھی کہ اگر لے دئیے تو باہر نکل جائے گی اور کہیں گر گئی تو چوٹ آجائے گی ۔ مگر لاسٹ ویک ِ اسے لے کر جب دئیے تو بلکل ایسے ہی خوش ہوئی جیسے کہ آپ ہیں ،۔ ل و ل ،
 
تیشہ

محفلین
مجھے بیٹھے بیٹھے یوں لگا جیسے کہیں کوئی کیک میرا انتظار کر رہا ہے اور میں آ گئی :ڈ ۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟ بہت اچھا لگا آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر۔۔۔ اب غائب نہیں ہونا۔۔۔ میں بھی نیٹ، گھر اور فصیح نے جب جب موقع دیا آتی جاتی رہوں گی۔۔۔ اقراء نے کیا فائنل کیا ؟؟؟؟

:ڈ:ش: نہیں ناں شگفتہ۔۔۔ گرتی پڑتی آ پہنچی ہوں ناں :ڈ

فرحت اقراء تو فائنل کر بیٹھی ہے جب سے SOLENT سے آفر آئی ، اور کل اسکا Queen mary london سے بھی لیٹر آگیا ہے ۔ مگر کوئن میری میں اسکا سبجیکٹ نہیں ہے مگر اس جیسا ملتا جلتا ہے ۔ اور سب کا کہنا ہے کہ جب کیوئن میری اسکا کورس ہی نہیں تو ملتے جلتے کو پڑھنے لینے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ،
اسکے سیم سبجیکٹس انہی دو یونی میں ہیں ایک solent میں اور دوسری برمنگھم یونی ،
آج برمنگھم یونیورسٹی میں اوپنگ ڈے ہے ۔ اور پھر پانچ مارچ کو ہے ۔ سو آج میں بکنگُ کر آئی ہوں پانچ کی میں جانا چاہتی ہوں اوپنگ ڈے پر ، انکے Residences tour پر جانا چاہتی ہوں اور یونیورسٹی بھی دیکھنا چاہتی ہوں
پھر مجھے ان دو میں سے جو بہتر لگی میں اسی میں اسکو بھیجوں گی ۔ دونوں یونی ہم سے تین گھنٹے کے مسافت پر ہیں اور اقراء نے جو بھی جوائن کی رہنا تو اس نے ہاسٹل میں ہے ناں ، اس لئے میں ہر چیز خود سے دیکھنا چاہتی ہوں ،
اس لئے پانچ کو ہم دونوں جارہی ہیں برمنگھہم ،

اور آپ سنائیے ۔ ،۔ کیسا وقت گزر رہا ہے پاکستان ۔؟ جلدی سے اپریل آئے اور آپ واپسی کی راہ لیں ،
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم باجو ۔۔ امید ہے ٹھیک ٹھاک ہونگی ۔۔ کل میں کہیں گئی ہوئی تھی اور موبائل گھر پر تھا ۔:(۔ ماوراء نے بتایا آپ کال کر رہی تھیں ۔ پھر چیک کیا تو مس کالز نظر آئیں ۔۔ :(

شگفتہ ہم سب کی طرٍف سے بھی شکریہ ادا کرنا تھا نہ باجو کا ۔۔۔ :)

باجو آپ خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں ۔۔ ڈھیر ساری نیک تمنائیں اقراء کے لئے ۔۔:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لیں جناب خود باہر موبائل گھر :)
:)
بالکل بالکل ۔ ۔ ۔ اسی لیے تو یہ تھریڈ شروع کیا سارہ اور اسی سے ہی آغاز کیا۔ کل بوچھی سے فون پر بات ہوئی تو اتنی خوشی ہوئی معلوم کر کے کہ بوچھی آیا کریں گی ۔ میں فورا سے پیشتر تھریڈ شروع کر دیا :) اب جس کو جو دل ہو پوسٹ کریں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرحت اقراء تو فائنل کر بیٹھی ہے جب سے SOLENT سے آفر آئی ، اور کل اسکا Queen mary london سے بھی لیٹر آگیا ہے ۔ مگر کوئن میری میں اسکا سبجیکٹ نہیں ہے مگر اس جیسا ملتا جلتا ہے ۔ اور سب کا کہنا ہے کہ جب کیوئن میری اسکا کورس ہی نہیں تو ملتے جلتے کو پڑھنے لینے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ،
اسکے سیم سبجیکٹس انہی دو یونی میں ہیں ایک solent میں اور دوسری برمنگھم یونی ،
آج برمنگھم یونیورسٹی میں اوپنگ ڈے ہے ۔ اور پھر پانچ مارچ کو ہے ۔ سو آج میں بکنگُ کر آئی ہوں پانچ کی میں جانا چاہتی ہوں اوپنگ ڈے پر ، انکے Residences tour پر جانا چاہتی ہوں اور یونیورسٹی بھی دیکھنا چاہتی ہوں
پھر مجھے ان دو میں سے جو بہتر لگی میں اسی میں اسکو بھیجوں گی ۔ دونوں یونی ہم سے تین گھنٹے کے مسافت پر ہیں اور اقراء نے جو بھی جوائن کی رہنا تو اس نے ہاسٹل میں ہے ناں ، اس لئے میں ہر چیز خود سے دیکھنا چاہتی ہوں ،
اس لئے پانچ کو ہم دونوں جارہی ہیں برمنگھہم ،

اور آپ سنائیے ۔ ،۔ کیسا وقت گزر رہا ہے پاکستان ۔؟ جلدی سے اپریل آئے اور آپ واپسی کی راہ لیں ،

آل دی بیسٹ ! واپس آ کے پورا حال سنائیے گا پھر :)
 
Top