مبارکباد تھینکس بوچھی

قیصرانی

لائبریرین
اقراء کے لئے اب میں اتنا تو کر ہی سکتی ہوں جب ویک اینڈ پر گھر آیا کرے گی ۔ دو تین سالن بناکر اسکے ساتھ روانہ کر دئیے جائے گے ۔ جاکر فریج میں رکھ لیا کرے گی ۔ اور باقی آٹا خود گوندھ کر چپاتی اپنی خود بنا لیا کرے گی ۔
:chalo:

ہاں باجو، یہ بھی بہتر رہے گا۔ میری ایک کزن ہوتی ہیں‌ لندن شہر میں ہی۔ جب وہ لاہور اپنے گھر سے روانہ ہوتیں ‌تو ان کی امی نے آرام سے کئی کلو جتنے کھانے بنا کر ڈیپ فریز کر کے ان کے سامان میں ڈالے ہوتے تھے۔ فلائٹ لندن پہنچتے پہنچتے آٹھ گھنٹے لگاتی تھی۔ سالنوں کے پگھلنے سے قبل ہی وہ دوبارہ اپنے گھر پہنچ کر ڈیپ فریزر میں‌رکھ دیا کرتی تھیں اور مہینوں‌ عیش کرتی تھیں

ورنہ باجو بنی بنائی روٹی بھی مل جاتی ہے۔ وہ ٹرائی کریں‌؟
 
تیشہ

محفلین
:confused: سالن کیسے لے آتیں ہیں وہ لندن ۔ :confused: ائیرپورٹ سے تو وہ ایسی چیزیں نکال باہر نہیں کرتے ۔:confused:
 
تیشہ

محفلین
اچھا آئیڈیا ہے اب کے میں بارسلوناجاتے ہوئے :grin: سالن پکاکر لے جاکر دیکھتی ہوں ، اگر میرے سالن کو کسی نے نکالا نا تو چھوٹے بھا میں ۔ ۔ :( میں نے ورنہ تمپرے آکر روٹی نہیں بنانی ،۔ آپکو خود ہی بنا کر ، پکا کر دینی ہوگی ،۔۔

بنی بنائی روٹی ہمارے گھر میں کوئی نہیں کھاتا ،۔۔ :( سب کے بچے کھا لیا کرتے ہیں اک میرے ہی میرے پہ چلے گئے ہیں ، میں تو پھر کبھی نان منگوا کر کھا لیتی ہوں بچوں کو صرف گھر کی روٹی پکی بنی ہوئی ، یا پراٹھا ہی چاہئیے ہوتا ہے ۔ سو اگر روٹی کوئی اور ہو تو کھاتیں ہی نہیں ہیں ،
اقراء تو خود اچھے خاصے پراٹھے بنا لیتی ہے ۔ اسکی کوکنگ بہت بہتر ہے ۔
بنی بنائی روٹی کا وہ ٹیسٹ ہرگز نہیں ہوتا جو اپنا آٹا گوند کر اپنے ہاتھ سے فریش گرما گرم پھلُکا بنایا جائے نا ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
:confused: سالن کیسے لے آتیں ہیں وہ لندن ۔ :confused: ائیرپورٹ سے تو وہ ایسی چیزیں نکال باہر نہیں کرتے ۔:confused:

باجو، لگیج اور ہینڈ کیری کا فرق ہوتا ہے۔ یعنی جو چیز آپ ہینڈ کیری میں اکثر نہیں لے جا سکتے، انہیں لگیج میں ڈالنے سے کوئی نہیں روکتا، جیسا کہ پرفیوم، لیکوئیڈ وغیرہ
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا آئیڈیا ہے اب کے میں بارسلوناجاتے ہوئے :grin: سالن پکاکر لے جاکر دیکھتی ہوں ، اگر میرے سالن کو کسی نے نکالا نا تو چھوٹے بھا میں ۔ ۔ :( میں نے ورنہ تمپرے آکر روٹی نہیں بنانی ،۔ آپکو خود ہی بنا کر ، پکا کر دینی ہوگی ،۔۔

بنی بنائی روٹی ہمارے گھر میں کوئی نہیں کھاتا ،۔۔ :( سب کے بچے کھا لیا کرتے ہیں اک میرے ہی میرے پہ چلے گئے ہیں ، میں تو پھر کبھی نان منگوا کر کھا لیتی ہوں بچوں کو صرف گھر کی روٹی پکی بنی ہوئی ، یا پراٹھا ہی چاہئیے ہوتا ہے ۔ سو اگر روٹی کوئی اور ہو تو کھاتیں ہی نہیں ہیں ،
اقراء تو خود اچھے خاصے پراٹھے بنا لیتی ہے ۔ اسکی کوکنگ بہت بہتر ہے ۔
بنی بنائی روٹی کا وہ ٹیسٹ ہرگز نہیں ہوتا جو اپنا آٹا گوند کر اپنے ہاتھ سے فریش گرما گرم پھلُکا بنایا جائے نا ۔
ہمم باجو، کوشش کیجئے گا کہ لگیج میں ہی سالن ڈالیں‌ نہ کہ ہینڈ کیری میں۔ پھر بتائیے گا

بنی بنائی روٹی کا ذائقہ تو واقعی عجیب سا ہوتا ہے۔ لیکن وہ کیا ہے کہ مجبوری کا نام شکریہ۔ ویسے میرے ہاتھ کی بنی ہوئی پھلکیاں بھی اتنی بری نہیں تھیں کہ بطور سزا آپ یہ کہیں :rolleyes:
 
اب لگیج پر بھی چیک لگ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کوئی چیز لے جانا "جوئے شیر لے جانے" کے برابر ہو گیا ہے :)
 
حسن علوی

محفلین
میرے ساتھ بھی کچھ یوں ہی ہوا تھا۔ کافی کچھ نکال لیا تھا ائیر پورٹ والوں نے جیسا کہ قیصرانی بھائی نے بتایا پرفیومز اور لیکوئیڈ اشیاء جو کہ 100 ملی لیٹر سے اوپر زیادہ کی ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
باجو، لگیج اور ہینڈ کیری کا فرق ہوتا ہے۔ یعنی جو چیز آپ ہینڈ کیری میں اکثر نہیں لے جا سکتے، انہیں لگیج میں ڈالنے سے کوئی نہیں روکتا، جیسا کہ پرفیوم، لیکوئیڈ وغیرہ

:confused:

میرے تو ہینڈ کیری میں ہی سب کچھ ہوتا ہے چھوٹے بھا ، پھر بھی کمبحت نکال دیتے ہیں ، اور میرا پرفیوم ، اور کیمرہ سب سے پہلے زد میں آتے ہیں مجھے یہی دھڑکا لگا رہتا ہے بیگ سے سب نکال باہر کرتے ہیں کوئی چیز مس نا ہوجائے ۔ :( اور میں نے کبھی میک اپ پلاسٹک کی تھیلی وغیرہ میں نہیں رکھا ہوتا ، مجھے پتا ہوتا ہے ائیرپورٹ والے خود ہی میری اشیاء پیک کر کے دیں گے ۔ :lol::lol: ہر بار لپ ِ اسٹک ، بلش آن ، مسکارا اور پرفیوم یہ وہ خود ہی الگ سے تھیلی میں ڈال کر دیتے ہیں ،۔۔
مگر مناہل کے جوس ، ہر بار نکال لیتے ہیں :( اور پانی کی بوتل تک اندر نہیں لے جاسکتے ۔ اگر ہم فورٹی فائف پی کی واٹر بوتل خریدتے ہیں تو اندر سے ون پاؤنڈ فورٹی فائف تک کی دے رہے ہوتے ہیں ۔ ہے نا ظلم ،:confused:
مجھے پھر سے مناہل کے جوس اور الم غلم خریدنا پڑتا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
ہمم باجو، کوشش کیجئے گا کہ لگیج میں ہی سالن ڈالیں‌ نہ کہ ہینڈ کیری میں۔ پھر بتائیے گا

بنی بنائی روٹی کا ذائقہ تو واقعی عجیب سا ہوتا ہے۔ لیکن وہ کیا ہے کہ مجبوری کا نام شکریہ۔ ویسے میرے ہاتھ کی بنی ہوئی پھلکیاں بھی اتنی بری نہیں تھیں کہ بطور سزا آپ یہ کہیں :rolleyes:

میں نے کب کہا کہ اچھی نہیں تھیں :confused: ۔ جیسی بھی بنائی تھی آپ نے ۔ کھا تو لی تھی ناں ،
:lol:

اب پھر آئی تو پھر آپ نے ہی پکانی بنانی ہے ۔ کیونکہ آپ اچھی بناتے ہیں ،۔۔
 
تیشہ

محفلین
میرے ساتھ بھی کچھ یوں ہی ہوا تھا۔ کافی کچھ نکال لیا تھا ائیر پورٹ والوں نے جیسا کہ قیصرانی بھائی نے بتایا پرفیومز اور لیکوئیڈ اشیاء جو کہ 100 ملی لیٹر سے اوپر زیادہ کی ہوں۔

میری نکالتے ہیں مگر کچھ دیر میں خود ہی تھیلی میں پیک کئے لے بھی آتے ہیں ۔ کہتے ہونگے نکمی کمچور اپنی چیزیں سلیقے طریقے سے پیک نہیں کرسکتی ،۔
:lol::lol: ( میں نے جب پیکینگ کرنی ہو مجھے کچھ ملتا ہی نہیں ،)
 
Top