مبارکباد تھینکس بوچھی

تیشہ

محفلین
DSCF2211.jpg

CopyofDSCF2241.jpg
 
تیشہ

محفلین
زبردست، اب جلدی سے مجھے نئی تصاویر بھیج دیں۔ ابھی میں کچھ مصروف ہوں۔ آپ تصویریں بھیجیں گی تو بعد میں دیکھ کر بتاتی ہوں کہ کیسی لگ رہی ہیں۔

ہاں، زیادہ شیشہ دیکھیں تو شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔اچھا کیاجلدی ہی شیشے کے سامنے سے ہٹ گئیں۔ ;)

اوکے ، یہ دیکھو ،

منہ کاٹے بغیر بعد میں ای میل کرتی ہوں ،

CopyofDSCF2286.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم کیسی ہیں بوچھی ؟ تصویریں تو شاندار ہیں ۔ میرا اتنا دل چاہ رہا ہے میں بھی آپ کے ساتھ ہوتی ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ یہ کل والا ملک شیک ، آپکے لئے ۔ آپ نے کہا تھا کہ پئیے گئیں تو میں لے آئی ہوں ،
یہ کل جب میں دال کدو بنارہی تھی اور آپ سے بات بھی کر رہی تھی اور ملک شیک بھی پی رہی تھی یہ وہی ہے ۔ لیں اب آپکی فرمائش پوری ہوئی ،
پی کر اک گلاس فرحت ، ماورہ ، سارہ کو بھی دے دیجئے گا ،
DSCF2170.jpg

تھینکس بوچھی

میری ، فرحت، ماوراء اور سارہ ، ہم سب کی طرف سے بہت شکریہ :)
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم کیسی ہیں بوچھی ؟ تصویریں تو شاندار ہیں ۔ میرا اتنا دل چاہ رہا ہے میں بھی آپ کے ساتھ ہوتی ۔

وسلام ، ٹھیک ہوں شگفتہ ، نا بھی ٹھیک ہوں تو ہونا پڑتا ہے ۔ گھر ورنہ کیسے چلے :confused: ؟ اس لئے میں اب بہت ٹھیک ہوں ، بس سفر کی تھوڑی تھکاوٹ باقی ہے ۔ شکر ہے اقراء کی یونیورسٹی کا کام تو ختم ہوا آدھا سر سے بوجھ کم ہوا :grin: ، فائنل ہوئی ۔ سو اب کام ختم ہوا،
ہاں آپ ایسے کہہ کر دل جلاتیں ہیں ، :( کاش کبھی گھر قریب قریب ہوتے تو میں آپکو لے جاتی ہر جگہ ساتھ ساتھ ،
مزہ آتا ،
 
تیشہ

محفلین
اقراء کو مبارک باد !

شکریہ اقراء کی طرف سے بھی ،۔۔

بس ہاسٹل کے کچن میں گیس نہیں بجلی والے کوکر ہیں ، اور اس چولہے پر نا اسکو روٹی بنانی آتی ہے نا کچھ اور ، مگر دونوں یونی ورسٹی میں ہاسٹل میں یہی چولہے ہیں اب پکانا تو پڑے گا ہی :lol:
کیفے ٹیریا سے یہ کچھ کھانا پسند نہیں کرتی اسے روٹی سالن ہی چاہئیے ہوتا ہے ۔ کہنے لگی اس چولہے پر میں روٹی کیسے پکاؤں گی ۔ :confused: میں نے کہا اب جو بھی ہے پکانی تو ہے ۔ ورنہ گھر میں تو یہ پھلکاُ بہت خوبصوتی سے بنا لیتی ہے چمٹے سے پکڑ کر آگ پر سینکتی ہے ۔ اور بجلی والے چولہوں کی تو نری مصیبت ہی ہوتی ہے ۔ خیر ۔ ۔
 
قیصرانی

باجو آپ نے مجھے بجلی والے چولہے پر روٹی بناتے دیکھا تھا نا، وہی نسخہ اقرا کو سمجھا دیں
 
تیشہ

محفلین
جی چھوٹے بھا دیکھا تھا :lol: یہ آپکی ہی ہمت تھی کہ سالن بھی بنا لیتے ہیں اور چپاتی بھی :lol: ورنہ میں نے تو جواب دے دیا تھا مجھ سے اس چولہے پر چپاتی نہیں بن سکتی ۔
کیا آپ کے پاس ابھی بھی وہی چولہا ہے :confused::( یا کچھ چینج ہوا ہے ؟
 
تیشہ

محفلین
باجو آپ نے مجھے بجلی والے چولہے پر روٹی بناتے دیکھا تھا نا، وہی نسخہ اقرا کو سمجھا دیں

اقراء کے لئے اب میں اتنا تو کر ہی سکتی ہوں جب ویک اینڈ پر گھر آیا کرے گی ۔ دو تین سالن بناکر اسکے ساتھ روانہ کر دئیے جائے گے ۔ جاکر فریج میں رکھ لیا کرے گی ۔ اور باقی آٹا خود گوندھ کر چپاتی اپنی خود بنا لیا کرے گی ۔
:chalo:
 
Top