توجّہ پلیز : زینب

ابو کاشان نے 'استقبالیہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 24, 2008

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    توجّہ پلیز : زینب

    بہن جی! آپ کا ان بکس فُل ہو چکا ہے۔
    براہِ مہربانی اپنا پی ایم بکس خالی کریں تا کہ پی ایم میں آسانی رہے۔ شکریہ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زینب آپی جلدی سے دیکھ لے کوئی کام کی پی ایم بھی ہو سکتے ہیں ہمارے طرف سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی آیا تو میں بھی یہی‌ کہنے کے لئے تھا سوچا تھا کہ ہمارا پیغام ہی نہیں موصوفہ کو موصول ہو رہا ہے لیکن یہاں تو پہلے ہی لائن لگی ہوئی ہے۔ تو چلئے بہنا جی جلدی سے ان باکس خالی کر دیجئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے گھر میں‌بھی تین بھائی اور یہاں بھی تین بھائی آکھٹے ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب اس وقت بھایئوں کے نرخے میں‌ہے
    :grin:
    بات کچھ یوں ہے بھائی لوگ کہ میں‌پہلے ہی "ان باکس" کا صفایا کر چکی ہوں ااب شوق سے کرو پی ایم اور جتنے مرضی کرو۔۔۔:grin:۔۔

    ہاہا میں کون سا تفصیلی جواب دیتی ہوں ہاہاہاہا

    چلو بھیجو پی ایم میں انتظار کر رہی ہوں:tv:
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن وہ تو اس کی اوپری منزل کی طرح بالکل خالی ہے۔
     
  6. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ہایئں۔۔پا جی یہ کہاں سے نکالا ٹاپک اپ نے ۔/
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیوں کیا ہوا؟ کچھ بھر بھرا گیا ہے اس میں کہ ویسے کا ویسا ہی ہے؟
     
  8. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    وہ تو تب سے میں 100 بار خالی کر چکی ہوں پا جی
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی کام کی چیز ہو تو اس میں رکھو بھی، اب ہر دفعہ الم غلم بھر لیتی ہو تو ظاہر ہے خالی ہی کرنا ہے ناں۔
     
  10. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام و علیکم زینو!
    کہاں ہو زینب آپ اتنے دنوں سے نظر ہی نہیں آ رہیں، سب خیریت تو ہے نا؟ کیا پاکستان کے سفر پر ہو؟
    شمشاد بھائی، خرّم کچھ معلوم ہے آپ کو زینب کے بارے میں؟
     
  11. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    اللہ بخشے کچھ دن پہلے کی اطلاع ہے کے جہلم گئی ہوئی تھی
    اور ابھی تک سب ٹھیک ٹھاک ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    توبہ ہے بھئی تیلے شاہ، اللہ بخشے سے میں سمجھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    سب خیریت ہی ہو گی۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    ناں ہوتی تو خبر آ چکی ہوتی
     
  14. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    خدا غریق رحمت کرئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    کل کی خبر تو یہ ہے کہ محترمہ پاکستان کے موسم کی کارستانیاں سنارہی تھیں۔
    کہ بارش تو ہوئی، ورنہ اس سے پہلے تو موسم ان کے لیے بھاری پڑرہا تھا۔

    اور اگلی خبر یہ کہ انہوں نے ایک ہفتے کا کہا ہے کہ ایک ہفتے بعد وہ واپس وارد ہونے والی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو۔۔۔۔۔
     
  17. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ فہیم۔ میں نے کافی عرصہ سے انھیں نہیں دیکھا تھا اس لیئے پوچھ لیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ فہیم اپ ڈیٹ دینے کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام و علیکم زینب!
    پاکستان سے بخیریت واپسی پر خوش آمدید۔
     
  20. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    آنکھیں کھولیں یہاں‌ہی ہوں اپ کے سامنے پا جی کیسے ہین آپ میں پاکستان سے کبببببببب کی واپس اچکی ہوں
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر